• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی کا کلمہ ، نماز،روزہ، زکوٰۃ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ایک احمدی مرزائی / قادیانی (خود ساختہ احمدی) نے میری ایک پوسٹ پر کمنٹس کئے کہ ہم بھی نماز پڑھتے ہیں زکوٰۃ دیتے ہیں کلمہ پڑھتے ہیں تو میں نے جواب دیا :
اقبال صاحب احمدی کون کس کی نماز پڑھتے ہیں ؟ کون سا کلمہ پڑھتے ہیں اور کلمہ میں کس محمد کو مانتے ہیں ۔ کس کو زکوۃ دیتے ہیں وضاحت کریں گے
مرزا جی تو کہتے ہیں کہ میرا خدا یلاش ہے اور کالو ہے کالا ہے کیا آپ کالو کو زکوۃ دیتے ہیں کیا آپ کالے کی نماز پڑھتے ہیں ۔ مرزا جی کہتے ہیں کہ کلمہ میں لفظ محمد سے مراد میں ہوں بتائیں آپ کلمہ میں لفظ محمد سے مراد کس کو لیتے ہیں ؟
اس احمدی کے پاس بھی جواب نہیں ہے ہے اور جواب آپ کے پاس بھی نہیں ہو گا اگر آپ بھی قادیانی ہیں تو۔
 
Top