• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیان میں محمد اتر آئے محمد ہونے کا دعویٰ (سلسلہ پوسٹ نمبر6)

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیان میں محمد اتر آئے محمد ہونے کا دعویٰ

نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے مرزا قادیانی کا ایک مرید قاضی ظہور الدین اکمل قادیانی لکھتا ہیں:
امام اپنا عزیزو! اس جہاں میں
غلام احمد ہوا، دار الاماں میں
غلام احمد رسول اللہ ہے برحق
شرف پایا یہ نوع انس وجاں میں
محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں
اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شاں میں
محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل
غلام احمد کو دیکھے قادیاں میں
(اخبار بدر قادیان 25/اکتوبر1906ء)

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے معاذ اللہ دوبارہ مرزا قادیانی کی شکل میں نازل ہونے کی یہ نظم لکھ کر قاضی ظہورالدین اکمل نے قطعہ کی صورت میں مرزا قادیانی کی خدمت میں پیش کی۔مرزا قادیانی یہ نظم سن کر اور پڑھ کر بے حد خوش ہوا اور اسے اپنے ساتھ گھر لے گیا۔
محمد پھر اتر آئے.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اس نظم کو جب مرزا غلام قادیانی کے سامنے پیش کیا گیا تو مرزا قادیانی بخوشی اس کو اپنے ساتھ گھر لے گیا حوالہ ملاحظہ فرمائیں

00.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی کی امتِ قادیانیہ ، مرزا قادیانی کو "محمدﷺ" مانتی ہے ۔ اور کلمہ طیبہ میں جس کائنات کی عظیم ہستی کا ذکر "محمد" نام سے کیا گیا ہے قادیانی کہتے ہیں کہ اس محمد سے مراد مرزا غلام قادیانی ہے آئیے تفصیلات ثبوت کے ساتھ اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں اور شئیر کریں
 
Top