• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مجاہد ختم نبوت مولانا امام الشاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ اور ختم نبوّت

ڈاکٹرفیض احمدچشتی

رکن ختم نبوت فورم
مجاہد ختم نبوت مولانا امام الشاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ اور ختم نبوّت
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
حق وصداقت کی نشانی مولاناامام الشاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ نے ٣٠ جون ١٩٧٤ ؁ء کو قومی اسمبلی میں ایک قرار داد پیش کی جس پر ان کے علاوہ ٢٦ ممبران نے دستخط کیے ۔۔۔۔۔۔ جس پر ایک کمیٹی بنائی گئی اور شب و روز کام کیا ۔۔۔۔۔۔ آپ کو نہ ڈرایا جا سکا اور نہ ہی خریدا جا سکا۔ ٧ ستمبر ١٩٧٤؁ء کو اسمبلی میں قادیانیوں کو کافر قرار دے دیا گیا ۔
 
Top