Muhammad Abubakar
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
نام محمد ابوبکر لاہور میں رہائش پزیر ہوں
تعلیم کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایسوسی ایٹ انجینئر ہوں الحمدللہ
دو ہزار گیارہ سے الحمدللہ ختم نبوت کے کام سے منسلک ہوں
@
جب پہلی بار فورم کا سنا تو دلی خوشی ہوئی
میری بہت خواہش تھی کہ ختم نبوت کے موضوع پہ فورم ہو
ساتھیوں سے بات بھی ہوئی ہوسٹنگ اور ڈومین کے بارے بھی بات ہو گئی تھی لیکن
کچھ وجوہات کی وجہ سے یہ کام پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا
اب ماشاء اللہ اپنا فورم بن گیا ہے تو اس میں ہم بھی حصہ ڈالیں گے
@
جزاک اللہ خیرا