• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزائی جماعت کی اپنی کتاب ''عسل مصفی'' میں تحریف

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
دوستو! یہ تو آپ سب کو علم ہے کہ جب مرزا قادیانی زندہ تھا تو اس نے خود بھی اپنی پیدائش کا سال 1839ء يا 1840ء لکھا، اسی طرح مرزا کے مرید بھی یہی لکھتے رہے، مرزا کا ایک مرید جس کا نام مرزا خدا بخش قادیانی تھا نے مرزا کی زندگی میں ایک کتاب لکھی جس کا نام رکھا "عسل مصفى" یہ کتاب مرزا قادیانی کو پوری سنائی گئی اور پہلی بار سنہ 1901ء میں مرزا قادیانی کی زندگی میں شائع ہوئی، اس کتاب میں مرزا خدا بخش قادیانی نے یہی لکھا کہ "مرزا قادیانی کی ولادت 1839ء يا 1840ء میں سکھوں کے آخری وقت میں ہوئی"، لیکن جب مرزا قادیانی کی 1908ء میں موت ہو گئی، تو اسکے چھ سال بعد جب 1913ء میں اس کتاب کا دوسرا ایڈیشن شائع کیا گیا تو اس میں تحریف کی گئی اور "1839 يا 1840" کے بجائے یہ لکھا گیا کہ "مرزا کی ولادت 1836ء يا 1837ء" میں ہوئی .
دوستو! کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ تحریف مرزا کے مرنے کے بعد کیوں کی گئی؟ اس لیے کہ مرزا قادیانی نے پیش گوئی کی تھی کہ میری عمر 74 اور 86 سال کے درمیان ہوگی، لیکن مرزا 70 سال بھی پوری نہ کر سکا تو اسکی موت کے بعد مرزا کی پیش گوئی کو جھوٹا ہونے سے بچانے کے لیے اسکے پیدائش کے سال میں رد و بدل کیا گیا جس کی ایک مثال آپ کے سامنے ہے .
(بشکریہ
جاء الحق)
دیکھیں 1901 کا ایڈیشن اور 1913 کا ایڈیشن اور مرزائی تحریف
148mdzm.jpg

1901ء کا ایڈیشن


25pocog.jpg

1913ء کا ایڈیشن
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ھاھاھاھاھا ۔ یہ تحریف تو ان کو کرنا ہی تھی ۔ کیونکہ اپنے مرزے کی پیشن گوئی تو سچی کسی نہ کسی طرح کرنا ہی تھی نا انہوں نے ۔
خیر
مرزا قادیانی نے اپنی پیدائش کا سال خود بتاتے ہوئے لکھا ہے کہ :۔
{میری پیدائش سنہ 1839ء یا سنہ 1840 ء میں سکھوں کے آخری وقت میں ہوئی ہے ، اور میں سنہ 1857 ء میں سولہ برس کا یا سترھویں برس میں تھا اور ابھی ریش وبرودت کا آغاز نہیں تھا۔}

(کتاب البریہ، رخ 13 صفحہ 177 حاشیہ) ۔
 
Top