• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاغلام احمد قادیانی کے فرشتے

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاغلام احمد قادیانی کے فرشتے

اﷲتعالیٰ کے چار فرشتے بہت زیادہ مشہور ہیں۔ حضرت عزرائیل، حضرت میکائیلؑ، حضرت اسرافیلؑ اور حضرت جبرائیلؑ۔ حضرت عزرائیلؑ کے ذمہ ہر جاندار کی روح قبض کرنا ہے۔ حضرت میکائیلؑ کے ذمہ ہواؤں اور بارشوں کا نظام سپرد ہے۔ حضرت اسرافیلؑ کے ذمہ روز قیامت صور پھونکنا ہے۔ جس سے پوری کائنات درہم برہم ہو جائے گی اور زمانۂ آخرت شروع ہو جائے گا۔ حضرت جبرائیلؑ اﷲتعالیٰ کا پیغام (وحی نبوت ورسالت) لے کر تمام ابنیاء ورسل تک پہنچاتے رہے۔ حضور نبی کریم ﷺ اﷲتعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ ﷺ پر سلسلہ نبوت اور رسالت ختم ہوگیا اور وحی کا دروازہ بھی۔ لہٰذا حضرت جبرائیلؑ کی ڈیوٹی (اﷲ کے نبیوں پر وحی پہنچانا) بھی ختم ہوگئی۔ ان چاروں فرشتوں کے علاوہ بھی اﷲتعالیٰ کے بے شمار فرشتے ہیں۔ جو اپنے اپنے فرائض منصبی انجام دے رہے ہیں۔ جھوٹے مدعیان نبوت کا ہمیشہ یہ دعویٰ رہا ہے کہ ان پر بھی فرشتے نازل ہوتے ہیں۔ کہاوت مشہور ہے۔ جیسی روح، ویسے فرشتے۔ یہ ضرب المثل جھوٹے مدعی نبوت آنجہانی مرزاقادیانی پر پوری طرح صادق آتی ہے۔ جس طرح مرزاقادیانی ایک مخبوط الحواس اور مضحکہ خیز شخصیت کا مالک تھا۔ اس کے نام نہاد فرشتے بھی ایسی ہی خصلت رکھتے تھے۔ آئیے! ملتے ہیں مرزاقادیانی کے ’’خصوصی‘‘ فرشتوں سے:

ٹیچی ٹیچی
شیر علی
مرزاغلام قادر
خیراتی
مٹھن لال
حفیظ
درشنی

ان کے بارے میں تفصیل حاصل کرنے کے لیے ان کے نام پر کلک کریں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزا غلام قادیانی کے دو فرشتے اور بھی تھے ایک دایاں دوسرا بایاں اس کی تفصیلات پڑھنے کے لیے اس لنک پر جائیں
 
Top