• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاغلام قادر بیگ مولانا احمد رضا بریلوی کے استاد

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزاغلام قادر بیگ کے بارے ایک وضاحت

یہاں مرزاغلام قادر بیگ صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مرزا قادیانی کا بھائی مُراد نہیں ،کیونکہ وہ 1883ء /۱۳۰۱ھ میں فوت ہوگیا تھاجبکہ اعلیٰ حضرت کے اُستاذِ محترم مرزاغلام قادر بیگ صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی پیدائش یکم محرم ۱۲۴۳ھ / 25جولائی 1827ء کی ہے اور سنِ وفات یکم محرم ۱۳۳۶ھ /18 اکتوبر1917ء ہے ۔مولانا مرزا غلام قادربیگ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزّت کے پاس ایک استفتا بھیجا، جس کے جواب میں اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزّت نے۱۳۰۵ھ میں تاریخی نام سے ایک رسالہ لکھاتجلی الیقین بان نبینا سید المرسلین(۱۳۰۵ھ)۔ پھریہی مولانامرزا غلام قادربیگ 1310ھ میں کلکتہ سے استفسار کرتے ہیں، پھر1311ھ اور 1312ھ میں کلکتہ ہی سے فتویٰ طلب کرتے ہیں ۔ پھر کلکتہ ہی سے 1314ھ میں اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ رب العزّت سے سوال کرتے ہیں۔ یہ فتوے، فتاویٰ رضویہ ، جلد 22 ، ص152، فتاویٰ رضویہ (قدیم)،جلد 3 ص32۔فتاویٰ رضویہ، جلد 11، ص45 (رضا فاؤنڈیشن لاہور)پر موجود ہیں، یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ جو شخص 1301ھ میں فوت ہو اور پھر دوبارہ 1305ھ میں زندہ ہو جائے اورکئی سال تک فتوے طلب کرے؟ (ماخوذ از معارفِ رضا)
 
Top