• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا خود اپنے ہی پیش کردہ میعار سے کذاب اور جھوٹا

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزے قادیانی کا اپنے سچے اور جھوٹے ہونے کے لئے پیش کردہ میعار
مرزا قادیانی نے لکھا
"ہمارا صدق یا کذاب جانچنے کے لئے ہماری پیش گوئیوں سے بڑھ کر کوئی محک امتحان نہیں ہو سکتا(.آئینہ کمالات اسلام ،خزائن جلد 5 صفحہ 288)
" اگر ثابت ہو کے میری (100 )پیشگویئوں میں سے ایک بھی جھوٹی نکلی ہو تو میں قرار کروں گا کے میں کذاب (جھوٹا ) ہوں.(اربعین نمبر 4 ،خزائن جلد 17 صفحہ 461)
اشتہار 29 فروری 1886ء (مجموعہ اشتہارات صفحہ 102 جلد 1 ) کے حاشیہ پر مرزے نے ایک پیش گوئی یہ کی تھی .
"خداوند کریم نے مجھے بشارت دے کر کہا کے خواتین مبارکہ سے جن میں تو بعض کو اس (اشتہار ) کے بعد پائے گا تیری نسل بہت ہو گی "
ایسا ہی اشتہار محک اخیار وشرار میں لکھا ہے
" اس عاجز نے ٢٠ فروری ١٨٨٦ء کے اشتہار میں یہ پیشگویی خدا تعالیٰ کی طرف سے بیان کی تھی کے اس نے مجھے بشارت دے کر کہا کے بعض بابرکت عورتیں اس اشتہار کے بعد بھی تیرے نکاح میں آیین گی اور ان سے اولاد پیدا ہو گی " (مجموعہ اشتہارت صفحہ 130 جلد 1)

بخلاف اس کے 1886ء کے بعد مرزا کے نکاح میں خواتین چھوڑ کر ایک خاتون بھی نہ آئی.

قادیانی دھوکا اور مغالطہ :
بعض خواتین سے مراد "محمدی بیگم " ہے اور وہ نکاح مشروط تھا جب ان لوگوں نے توبہ اور رجوع کے خطوط وغیرہ لکھے تو نکاح ٹل گیا
پوسٹ مارٹم :
اس اشتہار میں بلکہ مرزے کی تمام تحریرات میں مجموعہ اشتہارات صفحہ102 جلد 1 میں 1886ء والے اشتہار میں اسکی طرف اشارہ کیا گیا ہے لیکن واضح رہے کے یہ حاشیہ خود مرزے کی قلم سے نہیں بلکہ کسی قادیانی نے چڑھایا ہے دلیل اس بات کی یہ ہے کے جب پہلی دفعہ اشتہار شائع ہوا تو اس میں حاشیہ نہیں تھا دوبارہ مرزے کی زندگی میں یہ اشتہار شایع نہیں ہوا صاف ظاہر ہے کے یہ بعد کا اضافہ ہے جو غیر متعبر ہے
تمام حضرت جو عقل رکھنے والے ہیں خود فیصلہ کر لیں کے یہ پیش گوئی 1886ء کی ہے جس وقت مرزا کا خواب وخیال میں بھی نہ تھا کے میں کبھی محمدی بیگم کے نکاح کی پیش گوئی کروں گا محمدی بیگم کی پیش گوئی اس کے تقریباً دو سال بعد کی گیی تھی یعنی 1888ء میں پس اس کو محمدی بیگم والی پیش گوئی سے جوڑنا نہایت جہالت ہے
اس طرح مرزا خود اپنے ہی پیش کردہ میعار سے کذاب اور جھوٹا ثابت ہو گیا
 
مدیر کی آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ
اللہ آپ کو خوش رکھے بہت ہی اچھی تحقیق ہے اگر اس تحقیق میں مرزائیوں کی کتب کے سکین بھی شامل کر لیے جائیں تو کمال ہو جائے دوسری بات یہ ہے کہ ان پوسٹس کے لنک فیس بک پر بھی شئیر کر دیا کریں
 
Top