• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کی بیماریاں

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
رجولیت کے مزے اڑاتا ہوں تو الھام اترتا ہے خاکسار عرض کرتا ہے
بد ہضمی سے گھبراتا ہوں تو الھام اترتا ہے خاکسار عرض کرتا ہے
دماغی بے ہوشی سو سو بار پیشاب دق مراق اور تشنج اعصاب
نا مردی کا علاج کرواتا ہوں تو الھام اترتا ہے خاکسار عرض کرتا ہے
لڑکیوں کی جب چٹی دلالی کرتا ہوں تو بہت سکون سا ہوتا ہے
اور جب ٹانگیں دبواتا ہوں تو الھام اترتا ہے خاکسار عرض کرتا ہے
دل و دماغ سخت کمزور ،مسلوب القوی، رینگن اور دوران سر
غشی کے دورے کھاتا ہوں تو الھام اترتا ہے خاکسار عرض کرتا ہے
حالت مردمی کالعدم ، تشنج دل اور پھر جسمانی قوی مضحل
نامردی سے شرماتا ہوں تو الھام اترتا ہے خاکسار عرض کرتا ہے
ہسٹیریا اور سستی نامردی ، سل ، غشی اور کثرت اسہال
قولنج زحیری کا بتاتا ہوں تو الھام اترتا ہے خاکسار عرض کرتا ہے
زیابیطس ، خارش ، ہیضہ خون کی الٹیاں اور شدید سر درد
جب مِرگی کا نمبر آتا ہے تو الھام اترتا ہے خاکسار عرض کرتا ہے
دعوٰی تھا کوئی بیماری نہ لگنے کا مگر ارے یہ تو ''پیٹ پھٹ گیا''
جب لسٹ پہ نظر دوڑاتا ہوں تو الھام اترتا ہے خاکسار عرض کرتا ہے۔

مرزا قادیانی کی بیماریاں
 
Top