• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا قادیانی کی دعا

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر

گپ پہ آتا ہے مزہ جھوٹ تمنا میری
ہو برپا پھر سے وہ جنگ یمامہ میری
دور دنیا کا میرے دم سے اجالا ہوجائے
ہر مرید کا میرے یہاں منہ کالا ہوجائے
ہو میرے دم سے یوں ہی میری قبر کی زینت
جس طرح گند سے ہوتی ہے گٹر کی زینت
ہو میرا کام ہی چندوں کی سیاست کرنا
دردمندوں غریبوں کی جیبیں کترنا
زندگی ہو میری زنانے کی صورت یارب
ہو رجولیت سے بہت مجھ کو محبت یا رب
میرے اللہ اچھائی سے بچانا مجھ کو بس حرام کی راہ پر ہی چلانا مجھ کو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بقلم ضیاء رسول
 
Top