جس شخص کی اپنی یہ حالت تھی اس کے بارے میں مرزائی حضرات کہتے ہیں کہ یہ ہمارا نبی بھی ہے رسول بھی ہے ۔ مہدی بھی ہے ، مسیح موعود بھی ہے ۔ معاذاللہ یہاں تک کہتے ہیں کہ یہ وہ ہی محمدُ الرسولُ اللہ ہے جو 1400 سال پہلے آئے تھے (نعوذُباللہ)
مرزائیوں کی کتاب سیرتُ المہدی کی جلد دوئم کے صفحہ نمبر 127 پر مرزا کا ایک وصف اس کا اپنا بیٹا بشیر احمد (مرزائیوں کا خلیفہ الثانی) لکھتا ہے کہ
گھڑی بھی آپ ضرور اپنے پاس رکھا کرتے ۔ مگر اس کی کنجی (چابی) دینے میں اکثر (زیادہ تر) ناغہ ہو جاتا ، اس لئے اکثر وقت غلط ہی ہوتا تھا ۔ اور چونکہ گھڑی جیب میں سے اکثر نکل پڑتی اس لئے آپ اسے بھی رومال میں باندھ لیا کرتے ۔
سوچو قادیانیو یہ ہے تمہارا نبی؟؟؟؟؟
مرزائیو ! کم از کم کوئی اور نہیں تو کم از کم اپنی کتابوں کو تو پڑھ لو ۔ تم کو خود ہی مرزا تمہاری ہی کتابوں سے زلیل ہوتا ہوا صاف صاف نظر آئے گا۔