مرزا محمود انوارالعلوم جلد دوم صفحہ 349 پر مرزا غلام احمد قادیانی کے بارے میں اپنا مذہب بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے ۔
" میرا یہاں تک مذہب ہے کہ تیرا سو سال میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے آج تک امت محمدیہ میں کوئی ایسا انسان نہیں گزرا جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایسا فدائی اور ایسا مطیع اور فرمانبردار ہو جیسا حضرت مسیح موعود تھے۔ ۔۔۔۔
اس امت میں حضرت مسیح موعود سے زیادہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی متبع نہیں ہوا ۔۔"
مرزا محمود کے اس مذہب کے باطل ہونے پر کیا کسی دلیل کی ضرورت ہے ؟