السلام علیکم
(یہ زمرہ ان دوستوں کے لیے ہے جن کو فیس بک ، ٹویٹر یا دیگر ،وٹس ایپ وغیرہ کے ذریعے رکنیت دی جاتی ہے )
محترم رکن آپ کو ختم نبوت فورم پر رکنیت دے دی گئی ہے آپ درج ذیل عمل کریں
1:سب سے پہلے اس لنک پر کلک کریں
2:دخول یا اندراج کے بٹن پر کلک کریں

3: آپ کے سامنے ایک فارم کھلے گا اس فارم میں موجود اپنا نام ، پاسورڈ داخل کریں (آپ کو فیس بک کے انبوکس میں نام اور پاسورڈ دے دیا گیا ہے )

الحمدللہ اب آپ فورم میں داخل ہو چکے ہیں اور فورم میں داخل ہو کر پوسٹس کو وزٹ کریں فورم کا طریقہ استعمال جاننے کے لیے اس لنک پر جائیں ، کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے آپ اس زمرہ میں پوسٹ کریں آپ کی مکمل مدد کی جائے گی ۔