• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

من کذب بالدجال فقد کفر، ومن کذب بالمهدی فقد کفر

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی احباب امام مہدیؓ کے حوالے سے اکثر ایک روایت پیش کرتے ہیں کہ جس نے مہدی کا انکار کیا اس نے کفر کیا
جس سے وہ یہ نتیجہ بھی نکالتے ہیں کہ اس روایت کی رو سےامام مہدی پر ایمان لانا ضروری ہے


لیکن اس روایت میں تو یہ بھی مذکور ہے کہ جس نے دجال کا انکار کیا وہ کافر ہے
تو کیا دجال پر ایمان لانا بھی ضروری ہوگا ؟؟؟؟

یوسف بن یحیى بن علی بن عبد العزیز المقدسی السلمی الشافعی متوفی بعد 658 هجری وعن جابر بن عبد الله رضی الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله علیه وسلم: " من کذب بالدجال فقد کفر، ومن کذب بالمهدی فقد کفر ".
أخرجه الإمام أبو بکر الإسکاف، فی فوائد الأخبار.
عقد الدرر فی أخبار المنتظر وهو المهدی علیه السلام ، ص 230 – 231 ، المؤلف: یوسف بن یحیى بن علی بن عبد العزیز المقدسی السلمی الشافعی (المتوفى: بعد 658هـ) ، حققه وراجع نصوصه وعلق علیه وخرج أحادیثه: الشیخ مهیب بن صالح بن عبد الرحمن البورینی ، الناشر: مکتبة المنار، الزرقاء – الأردن ، الطبعة: الثانیة، 1410 هـ - 1989 م



1402888682.jpg

حاشیہ میں اس روایت کو موضوع کہا گیا ہے ۔

قال الألباني رحمه الله في (الضعيفة)(1082): باطل
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مِنْ رِوَايَةِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ مَنْ كَذَّبَ بِالْمَهْدِيِّ فَقَدْ كَفَرَ فَمَوْضُوعٌ وَالْمُتَّهَمُ فِيهِ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْكَافُ وَرُبَّمَا تَمَسَّكَ الْمُنْكِرُونَ لِشَأْنِ الْمَهْدِيِّ بِمَا رُوِيَ مَرْفُوعًا أَنَّهُ قَالَ لَا مَهْدِيَّ إِلَّا عِيسَى بن مَرْيَمَ وَالْحَدِيثُ ضَعَّفَهُ الْبَيْهَقِيُّ

اصل سکین بھی حاضر ہے

6-1-2016 2-26-10 PM.png
 
Top