• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مکۃُ المکرمہ میں ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مکۃُ المکرمہ میں ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

مکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21ستمبر 2015 ء) مکہ مکرمہ میں عازمین حج کے ایک اور ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھںے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں 15 منزلہ ہوٹل میں آگ بھڑک جس کے بعد وہاں قیام پذیر 1500 عازمین حج کو باحفاظت وہاں سے نکال لیا گیا۔ حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم 4 افراد کو معمولی زخم آئے۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ہوٹل میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔ یاد رہے کہ گزشتہ چند روز میں عازمین حج کے ہوٹل میں آگ لگنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

12042731_10153781167897044_4964715088708161878_n.jpg
 
Top