• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

میرا دشمن ابھی زندہ ہے

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
شاہ صاحب (سید عطاء اللہ شاہ بخاری) کو قران مجید سے والہانہ لگاؤ تھا اور قرآن کو بہت خوش الحانی سے پڑھتے تھےـ ایک مرتبہ فرمایا کہ میری اللہ سے یہ التجا ہے کہ بعد مردن عالم برزخ میں اللہ تعالیٰ مجھے موتیٰ کی ارواح کو قرآن سنانے پر متعین کر دے ـ
ایک دفعہ کسی مسجد یں وضو فرما رہے تھے کہ اچانک اٹھتے ہوئے سر میں چکر سا آ گیا - اب چلا کر بولے اللہ میں چلا اور میرا دشمن ابھی زندہ ہے - پھر تھوڑی دیر کے بعد ہوش درست ہوئے تو لوگوں نے پوچھا شاہ صاحب آپ کس دشمن کا ذکر کر رہے تھے فرمایا! ارے وہی مرزا قادیانیـ

بخاری رحمۃ اللہ کی باتیں ص۱۶۸
 
Top