مرزا قادیانی نے فارقلیط کے لفظ کا معنی بتایا ہے کہ یہ دو الفاظ کا مرکب ہے یعنی فارق اور لیط اور لیط شیطان کو کہتے ہیں جبکہ دوسری جانب کہتا ہے کہ اس لفظ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی فرمائی گئی تھی اور اس سے مراد آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ ملفوظات احمدیہ حصہ سوئم صفحہ 3۔4
لعنت ہو ایسے غلیظ زندیق دجال پر
یاد رہے کہ لفظ بائبل میں ہے اور اس سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کی پیش گوئی فرمائی تھی کہ میرے بعد فارقلیط آئے گا جس کے معنی ہیں زیادہ تعریف کیا جانے والا جو کہ محمد اور احمد کے بھی معنی ہیں جبکہ مرزا قادیانی نے اس کا عجیب و غریب انداز سے دو ٹکڑے کرکے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کا پہلو نکالا۔ کیا اتنی بدترین اور واضح گستاخی کے بعد بھی قادیانی حضرات یہی کہیں گے کہ مرزا قادیانی گستاخ رسول نہ تھا؟ اگر ایسا ہے تو پھر اللہ پاک کے فرمان کے مطابق ان کے دلوں پر مہریں لگ چکی ہیں۔
جبکہ خود مرزا قادیانی کا کہنا ہے کہ اسلام میں کسی نبی کی تحقیر کفر ہے
نیز
کسی نبی کی اشارہ سے بھی تحقیر سخت معصیت اور موجب نزول غضب الہی ہے
راحانی خزائن جلد 23 صفحہ 390

آخری تدوین
: