• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نذیر احمد (سابقہ قادیانی اور سابقہ مربی)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
یہ پلے نہیں ہو رہی بھائی ۔ دوبارہ سینڈ کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جی بہتر ۔ ایک اور کام بھی کریں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آپ کی سینڈ کی ہوئی ویڈیو میں اس طرح پکچر نظر آرہی ہے
2el9jeg.jpg

اس کو اس طرح کر دیں تو زیادہ بہتر ہو گا ۔
14j0rv8.jpg

اور اوپر لکھ دیں اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ کے بعد کہ یہ نذیر احمد صاحب کا انٹرویو ہے۔ جو کہ سابقہ قادیانی مربی تھے
 

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
پکچر اب تو ٹھیک نظر آ رہی ہے اور یہ انٹر ویو نہیں ہے یہ ایک محفل میں تقریر کر رہے ہیں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جی جی بھائی مجھے معلوم ہے ۔ ایوان اقبال میں کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں ۔ مگر کروا تو بھائی اپنا انٹرویو ہی رہے ہیں نا جی
 

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
جی بھائی۔ بھائی اب تو تدوین کا ٹائم ختم ہو گیا ہے آپ ہی تدوین کر دیں جیسا آپ لکھنا چاہیں لکھ دیں
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
نہیں نہیں ۔ پوسٹ یہی ٹھیک ہے بھائی میں تھوڑی تدوین کر دیتا ہوں
 
Top