عالمین کیلئے رحمت صرف وہی ہو سکتا ہے کہ جس نے اپنے بد ترین دشمنوں سے بھی درگزر کیا ہو اور وہ صرف اور صرف میرے آقا کریم (ص) ہیں جو کبھی طائف والوں کی زیادتیوں کے باوجود انکے لئے دعا کرتے نظر آتے ہیں اور کبھی مکہ پاک والوں کیلئے عام معافی اور امان کا اعلان کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
جبکہ مرزا صاحب (معاذاللہ) کبھی بھی اس میعار پر تو کیا کسی اخلاقی معیار پر بھی پورے نہیں اترتے نظر آتے۔