پنجابی اور دیگر زبانوں کے الہامات
پنجابی نبی مرزا غلام احمد قادیانی کو دنیا بھر کی زبانوں میں وحی ہوا کرتی تھی جیسے عربی ، انگلش، پشتو، ہندی ،سندھی،اور پنجابی میں بھی،، انتہائی مضحکہ خیز یہ بات ہے کہ مرزا قادیانی سمیت آج تک کوئی قادیانی مربی یا قادیانی خلیفہ ان وحیوں کا ترجمہ نہیں بتا سکا ،ہم نے جب بھی کسی مرزائی سے "پٹی پٹی گئی ، توپہ یا طوپہ " کا ترجمہ پوچھا تو مربی گالیاں نکالنا شروع کر دیتا ہے ۔ مرزا قادیانی کی تمام وحیوں کو "تذکرہ" نامی کتاب میں اکٹھا کر دیتا ہے ہے جو کہ ان کے نذدیک اللہ کی الہامی کتاب ہے اس میں سے چند پنجابی وحیاں پیش کی جاتی ہے ملاحظہ فرمائیں:
پٹی پٹی گئی (تذکرہ صفحہ681)
جے توں میرا ہورہیں سب جگ تیرا ہو(تذکرہ صفحہ390)
واللہ واللہ سدھا ہویا اولا(تذکرہ صفحہ631)
ہن اسدالیکھا خدا نال جا پیا اے(تذکرہ صفحہ599)
ایلی ایلی لما سبقتانی(تذکرہ صفحہ71،79،199،509،518)
عنموائیل(تذکرہ صفحہ110،120)
ھو شعنا نعسا (تذکرہ صفحہ80،91)
پریشن(تذکرہ صفحہ91)
توپہ یا طوپہ (تذکرہ صفحہ658)