• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پیشگوئی نمبر 11

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر

الہام ہوا
زور زور کا پانی پانی نے کی بے جانی
اس کے ابھی کچھ معنی نہیں کھلے بس اتنا بتایا گیا ہے کہ میرے دعوے کی تائید میں کوئی نشان جلد ظاہر ہوگا جس کا تعلق پانی سے ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا دعوی
مرزا غلام کادیانی کذاب اکبر دجال اور جھوٹوں کا سردار تھا اور انہی تیس کذابوں میں سے ایک تھا جن کے بارے مخبر صادق نبی آخر الزماں ﷺ نے پہلے ہی بتادیا تھا
یاد رہے میرے اس دعوے کی تائید میں بہت سے آسمانی نشانات اب تک ظاہر ہوچکے ہیں جن کے زندہ گواہ اور زندہ ثبوت موجود ہیں جس کسی قادیانی کو دیکھنے ہوں مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے۔ یہ پیشگوئی بھی قادیانی حضرات نوٹ کرلیں بقیہ پیشگوئیوں کی طرح یہ بھی سچ ثابت ہوگی اور مرزا کادیانی کے کذاب ہونے پر ایک اور حجت قائم ہوجائے گی۔

آقا کا غلام
 
Top