• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پیٹ میں باتیں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
پیٹ میں باتیں

"یہ عجیب بات ہے کہ حضرت مسیح نے تو صرف مہد میں ہی باتیں کیں مگر اس لڑکے نے پیٹ میں ہی دو مرتبہ باتیں کیں۔ "
(روحانی خزائن جلد 15 تریَاق القلوُب صفحہ 217)
Ruhani-Khazain-Vol-15_Page_244.png
 

الصارم المسلول

رکن ختم نبوت فورم
لعنت اللہ علی الکاذبین!
یہ پیٹ میں باتیں کرنے والا بچہ (مبارک احمد) 1907 میں ہی دم توڑ گیا تھا، مرزے نے اسکو مسیح ابن مریم علیہ السلام پر فضیلت دینے کی کوشش کی تو اللہ نے اس بچے کو مرزے سے علیحدہ کر دیا۔
اور مرزے نے اگلے صفحے پر لکھا ہے کہ کیونکہ (یہ مرزے کی) دوسری بیوی کا چوتھا بچہ تھا اس لئے یہ اسلامی مہینے میں سے چوتھے مہینے میں پیدا ہوا جو صفر ہوتا ہے۔
2h2ipt4.png

حالانکہ یہ بات ایک بچہ بھی جانتا ہے کہ صفر اسلامی مہینوں میں سے چوتھا نہیں بلکہ دوسرا مہینہ ہوتا ہے۔
 
Top