السلام علیکم
جو دوست فیس بک پر یا دیگر سوشل ویب سائٹس پر پیکچر پوسٹ کرتے ہیں ان کے لیے اور خاص کر کے ختم نبوت فورم میں رد قادیانی کتب پراجیکٹس پر کام کرنے والے دوستوں کے لیے ایک عمدہ سافٹ وئیر پیش خدمت ہے جس کے درج ذیل فوائد ہیں
سافٹوئیر کا ڈاونلوڈ لنک یہ ہے

- پیج میں سے کسی عبارت کو ہائی لائٹ کرنا
- سکرین شارٹ لینا اس کے لیے اپنے کی بورڈ سے صرف پرنٹ سکرین کا بٹن دبائیں
- پیکچر کو ایڈٹ کرنا
سافٹوئیر کا ڈاونلوڈ لنک یہ ہے