• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

چناب نگر کے انجہانیوں کا خواب ِ اکھنڈ بھارت

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
چناب نگر کے انجہانیوں کا خواب ِ اکھنڈ بھارت



ہم امن پسند پاکستانی مسلمان اس بات سے سو فیصدی متفق ہیں کہ اسلامی قوانین ۔۔ معاشرت میں اقلیتوں کا تحفظ انتہایی اہمیت کا حامل ہے لیکن جو اقلیت آئین۔۔ پاکستان اور قوانین۔۔ عالم ۔۔ اسلامیہ کے مطابق خود کو اقلیت ہی نہ مانے بلکہ خود کو اقلیت قرار دییے جانے کے فیصلے پر اس وقت دوران مقدمہ آن ریکارڈ قانون ساز اسمبلیوں میں بھی اور ما بعد ابتک اس آئینی اور شرعی فیصلے کے خلاف الٹا سب مسلمانوں کو کھلے عام کافر اور جہنمی قرار دے کر خود کو کافر۔۔ زندیق ثابت کرے تو پھر ایسی اقلیت کے ساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہیے؟ یہاں زمانہ رسالت کے عیسائیوں یا دوسری غیر مسلم اقلیتوں کا کرداراور ان کے ساتھ مسلمانوں کا روادارانہ سلوک اور پھر زمانہ نبوت کے بعد آنے والے جھوٹے مدعیء نبوت مسیلمہ بن کذاب کے دجالی ٹولے کا کردار اور ان کے ساتھ مسلمانوں کا مجاہدانہ اور آہنی سلوک ہر سوال کا شفاف اور سچا جواب ہے اور واضع ھو جاتا ہے کہ جو روادارانہ سلوک زمانہ نبوت میں غیر مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا گیا وہ بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اسلامی تعلیمات اور اسلامی فلسفہ ریاست کے مطابق تھا اور مابعد مسلمانوں نے جو سلوک نبوت کے جھوٹے دعویدار مسیلمہ بن کذاب اور اس کے شیطانی ٹولے کے خلاف کیا وہ بھی نبی آخرالزمان کی اسلامی تعلیمات اور اسلامی قوانین کے عین مطابق تھا ۔ اگر آپ قیام ۔۔ پاکستان کے بعد کے اور خصوصا قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیے جانے کے بعد کے حقایق و واقعات پڑھ کر دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ خود کو کافر اوراقلیت قرار دیے جانے کے بعد انتقام کی آگ میں جلتے ہویے قادیانیوں نے مسلم دشمن ممالک کو بھاگ کر کافروں کی پناہ اور حفاطتی گود میں بیٹھے ملت اسلامیہ اور خصوصا پاکستان کے وجود اور سلامتی کے خلاف ہر سازش میں شریک ہو کرسب قوم فروش غداروں؛ مغرب میں بیٹھے مفرور قاتل سیاستدانوں اور دشمنان۔۔ پاکستان کے حواری بن کر ہرغداری کی ہر حد چھونے کو اپنا اہم ترین مذہبی فریضہ سمجھا ہے سو ایسی دشمن ِ اسلام اقلیت کو قانون اور آئین کے دائرے میں رکھنے کیلئے اور آئینی فیصلوں کے خلاف شیطانی بغاوت اور پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا آلہ کار بننے سے روکنے کیلیے اس کی ناک میں نکیل ڈالنی بھی بیحد ضروری ہے امید ہے کہ قادیانیوں کو امن پسند غیر مسلم اقلیت قرار دینے والے عقلمند دوست فتنہء قادینیت کی پاکستان کے وجود کے خلاف سازشوں اورقاتلان۔۔ مسلم یہودیوں کے دیس میں قادیانیوں کے دفاتر کھلنے کی وجہ کے بارے ضرور بغور مطالعہ فرمائیں گے۔ ذرا قادیانیوں کے وہ مضامین ضرور پڑھیں جس میں عقاید۔۔ اسلام کی اور اس آئین پاکستان کی تضحیک و تذلیل کھل کھلا کر کی گیی جس آئین میں انہیں غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا اور پھر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بارے میں قادیانیوں کے ریگولر ریمارکس اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے پاکستان دشمن ملکوں کی ویب ساییٹس پر زہر اگلتے قادیانیوں کے پاکستان دشمن مضامین پڑھیں ۔ آپ قادینیوں کے فیس بک والز پر قرآن حکیم میں تضاد کے شیطانی دعوے ، اھل۔۔ بیت، صحابہ اکرام ، اولیا اللہ اور اکابرین پاکستان کے بارے ننگی ترین زبان میں لکھی ہویی مضحکہ خیز کہانیاں اور وجود ۔ پاکستان کے بارے میں منحوس شیطانی دعوے پڑہیں تو آپ کو پتہ چلے کہ مغربی صلیبوں اور قادیانی جماعت۔۔ قادیان کے چیف مرزا مسرورکی سرپرستی میں بھونکنے والے ہر مردود قادیانی کے اند ایک بدبخت شاتم۔۔ اسلام سلمان رشدی جیسا ملعون و مکروہ کردار چھپا بیٹھا ہے۔ ۔ اے کاش کہ آپ چناب نگر ربوہ کے قبرستان میں انجہانی قادیانیوں کی قبروں پر لگے کتبوں پر ”امانتا دفن” کے الفاظ پڑھیں تو آپ کو ان کے ان مکروہ عقاید و نظریات سے اگاہی ہو کہ یہ اپنے انجہانی مردوں کو بھی صرف اس شیطانی عقیدے اور کافرانہ امید کے ساتھ چناب نگر ربوہ کے قبرستان میں امانتا دفناتے ہیں کہ ان کے دجالی سرپرستوں کا خاکم بدھن اکھنڈ بھارت کا دیرینہ شیطانی خواب پورا ہو گا اور پھر یہ اپنے انجہانی مردوں کی ہڈیاں بھارت میں واقع اپنے شیطان مرزا کے لعنت کدہ قادیان کے قبرستان میں دفن کریں گے ۔ یہ سب زندہ حقائق اس سوال کا مکمل جواب ہیں کہ قادنیانی محظ ایک غیر مسلم اقلیت ہیں یا خود کو اقلیت قرار دیے جانے کے بعد پاکستان دشمن بھارتی اور صیہونی ایجنٹوں کا کردار ادا کر کے عالم ِ اسلام اور مملکت ِ پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں یہ سب حقایق و واقعات ثابت کرتے ہیں کہ قادیانی فتنے کے دجالی کفار اب ایسے مسلم دشمن زھریلے سانپ بن چکے ہیں کہ جن کو قانون اور آئین کے ڈبے میں بند کر کے رکھنا یا ان کے زہریلے دانت نکال پھینکنا یا پھر ان کے ڈسنے سے پہلے ان کا سر کچلنا اشد ضروری ہے ۔ آج کل جو ہزاروں قادیانی نقلی آیی ڈیز اور فرضی ناموں سے انٹر نیٹ پرسائبر دہشت گردی یا کھلی بدمعاشی کے ذریعے اپنی وہ تمام شیطانی تبلیغ اور پاکستان کے بارے وہ زہر اگل رہے ہیں جو آیین پاکستان کے تحت سخت ترین جرم ہے ۔ ان کی اس کھلی بدمعاشی اور دجالی تحریک کی روک تھام کرنے کیلیے اتحاد بین المسلمین وقت کا اہم تقاضہ ہے ۔ جو قادیانی اسلام اور دین کی بزرگ ہستیوں کی کھلے عام ننگی توہین کر رہے ہیں اورخود کو کافر قرار دینے والے آیین پاکستان اور پاکسان کی سلامتی کے خلاف سرعام شیطانی بکواس کر رہے ہیں کیا وہ اقلیتوں کے فرائض پورے کر رہے ہیں یا خود کو اقلیت کی بجایے ایک زہرآلودہ ناسور ثابت کر کے ہمیں آنے والی ملک دشمن سازشوں کے بارے الارم کر رہے ہیں۔ میں ایک دفعہ پھر ان لوگوں کو ان کی مذہبی غیرت یاد دلاتا ہوں جو مغربی عیسائیوں کی طرف سے کی گئی توہین ِ قرآن پر تو سراپا ِ احتجاج بن جاتے ہیں مگر دوسری طرف ان مغرب نشین زندیق اورغلیظ ترین گستاخین ِ قرآن ، شاتم ِ اسلام قادیانیوں کو بھی دوست بنا کر ان کی فائیلز ٹیگ کر کے ان کی تشہیر کر رہے ہیں جو نیٹ پر مسلمان شاعروں نوجوان مسلم بچیوں کی ننگی اور بیہودہ تصاویر اور نقلی آیی ڈیاں بنا کر قادیانیت کی دجالی تبلیغ کے خلاف تحریک روکنے کی غلیظ ترین جاہلانہ اور مکروہ کوششوں میں اسلام دشمنی اور اپنے مرزا مردود کی طرح ذلالت اور خباثت کی سب حدود عبور کر چکے ہیں ۔ ایسے لوگ دراصل براہ راست ان کی شیطانی تبلیغ کا دائرہ عمل مذید وسیع کرنے میں مددگار ثابت ہو رہے ہیں اور ہر مسلمان کی لعنت کے قابل ہیں ان کی مذھبی اور قومی غیرت کہاں سو رہی ہے اس بات کا جواب وہ خود ہی دے سکتے ہیں یا پھر ان کی مسلمانی اور روشن خیالی کا فیصلہ آپ خود کیجیے گا
 
Top