• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کبھی مرزے سے بھی پنجہ لڑانے کے لئیے آ

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیئے آ
آ پھر سے مرزے کی بینڈ بجانے کے لیئے آ
مجاہدین ختم نبوت پہنچ چکے ہیں واہگہ بارڈر پہ
آ مربی عیسٰی کی قبر کشمیر میں دکھانے کیلئیے آ
یا تو پھر ڈال دے دل و جان سے لعنت مرزے پہ
یا پھر قادیان کتاب لاریب سے دکھانے کیلئیے آ
تو جو خود کو بہت ہی ذلیل سمجھتا ہے شیطاں
کبھی تو مرزے سے بھی پنجہ لڑانے کیلئیے آ
ہوتی گینیز بک اگر کوئی عمدہ عمدہ جھوٹوں کی
تو للکارتے مربی کہ آ ریکارڈ مٹانے کے لئیے آ
مچاتے پھرتے ہو واویلا عیسٰی کے گزر جانے کا
کبھی تو مرزا کی سیرت بھی سمجھانے کیلئیے آ
ہم مکے میں مریں گے یا مدینے میں مریں گے
ہے اگر شرم تو اس کی تفصیل بتانے کے لئیے آ
اگر پھر بھی نہ آئے سمجھ تو ایک آسان راستہ ہے
آ پھر جلتی آگ سے ہی گزر جانے کے لئیے آ
بجھا ہے نہ بجھے گا نور محمدی پھونکوں سے
یہ جو فیصلہ حق کا ہے توڑ دکھانے کے لئیے آ
 
Top