• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

کیا جھوٹا مدعى نبوت 23 سال سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا؟

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کیا جھوٹا مدعى نبوت 23 سال سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا؟

(مضمون از جاء الحق)
دوستو میں نے پچھلے ہفتے ایک پوسٹ لگائی تھی جسمیں میں نے با حوالہ یہ ثابت کیا تھا کہ تقريباً 125 ہجری میں ایک آدمی نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا جسکا نام تاریخ کی کتابوں میں "صالح بن طریف" ہے، اور اسنے اپنا ایک قرآن بھی پیش کیا ، وہ اپنے نبوت کے دعوے کے ساتھ 47 سال تک حکومت کرتا رہا ..اسکی اولاد میں بھی دو لوگوں نے نبوت کا دعویٰ کیا اور وہ بھی اپنے دعوے کے ساتھ 23 سال سے زیادہ زندہ رہے ..میں نے ایک کتاب "الاستقصا لاخبار دول المغرب الأقصى" کا حوالہ دیا اور اسمیں میں نے کتاب کا وہ ایڈیشن بھی لکھا جس سے میں نے حوالہ دیا تھا .. میری پوسٹ اور اس کتاب کا سکین اس پوسٹ کے ساتھ بھی پیش ہے ..
مرزا کی طرح اسکے ایک جاہل امتی جسکو اکثر ذلیل ہونے میں مزہ آتا ہے ایک نیا شگوفہ چھوڑا ، اسنے اسی کتاب "الاستقصا" کا ایک پرانا ایڈیشن انٹرنیٹ سے ڈھونڈھا جسکا ٹائٹل صفحہ میرے والے نئے ایڈیشن سے مختلف تھا تو اس جاہل مرزائی نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ میں جو کتاب پیش کی ہے وہ اصلی نہیں .... اسنے یہ جھوٹ بھی بولا کہ "صالح بن طریف کی کل عمر ہی 47 سال ہوئی" .. لیکن الله کے فضل و کرم سے میں نے اسکے پرانے ایڈیشن سے بھی اپنی بات ثابت کردی کہ صالح بن طریف نے 126 ہجری میں نبوت کا دعویٰ کیا اور اور اسکے بعد اسنے 47 سال حکومت کی ...
لیکن وہ کہتے ہیں جسکو ذلیل ہونے کا شوق ہو وہ اپنا سر آگے آگے کرتا ہے کہ لو مجھے جوتے مارو .... اس جاہل کادیانی اب نہ جانے کے دورہ پڑا ہے کہ اب بھی کہتا ہے میں نے جھوٹ بولا ہے ...میں اسکو اور اسکی پوری مرزائی امّت کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اس کتاب "الاستقصا" کا کوئی بھی ایڈیشن لے آئے میں اسمیں سے اپنی بات ثابت کرونگا ..لیکن پھر اسے مرزا پر لعنت بھیجنی ہوگی...کیوں کاشف کذاب منظور ہے؟

292213_245990622176086_623442526_n.jpg
579566_245990648842750_592003899_n.jpg
 
آخری تدوین :
Top