ہدایت کے طالب احمدی دوستوں سے سوال
میرا ایک بلکل آسان اور سادہ سا سوال ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کا دعوی تھا کہ وہ مثیل مسیح ہیں ۔ تو سوال یہ ہے کہ حضرت مسیح ؑ کے والد محترم تو ہے ہی نہیں تھے ۔ جبکہ مرزا غلام احمد قادیانی کے والد بھی تھے ۔ تو یہ مرزا غلام احمد قادیانی صاحب حضرت مسیح ؑ کا مثیل کیسے ہو گئے؟؟؟