• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ہفت روزہ بدرقادیان پرنظر رکھیں

admin

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
دوستو !
قادیانیوں کو نمائندہ ہفت روزہ بدر قادیان جس میں اسلام دشمنی پر مبنی مقالات و مضامین ہوتے ہیں اس قادیانی جریدہ پر کڑی نگاہ رکھنے کی ضرورت ہے ہمیں کوئی ایک ایسا دوست درکار ہے جو اس ہفت روزہ بدر قادیان کو ہر ہفتہ مطالعہ کرے اور اس کے اقتباسات فورم میں پیش کرے ہفت روزہ بدر قادیان کے مطالعہ کے لیے اس ربط پر جائیں یہ ربط مرزائیوں کی اپنی ویب سائٹ الاسلام کا ہے

ویب سائٹ کا بدر کا سر ورق

2ah5s2s.png



ہفت روزہ بدر قادیان کا لنک

اب جو دوست اس پراجکٹ پر کام کرنا چاہے وہ مجھ سے رابطہ کر لے میں اس کو طریقہ کار سمجھا دوں گا انشا اللہ
 
Top