• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

یہ تعفن سا کہاں سے اٹھتا ہے

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
دیکھ ربوے یا قادیاں سے اٹھتا ہے
یہ تعفن سا کہاں سے اٹھتا ہے
پھینکا جس نے ہر مرزائی دوزخ میں
وہ دجال ہندوستاں سے اٹھتا ہے
یہ تعفن سا کہاں سے اٹھتا ہے
پھرتا ہے رات کو مرزا جہاں جہاں
دست ہر صبح وہاں سے اٹھتا ہے
یہ تعفن سا کہاں سے اٹھتا ہے
لگا رکھتی نشاں جوتے کو بیگم
جوتا پھر الٹے نشاں سے اٹھتا ہے
یہ تعفن سا کہاں سے اٹھتا ہے
بھاگے پاکستاں سےخلیفے کچھ یوں
جیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے
یہ تعفن سا کہاں سے اٹھتا ہے
سوتا منجی کے اوپر نکلتا نیچے سے
وہاں سوتا نہیں جہاں سے اٹھتا ہے
یہ تعفن سا کہاں سے اٹھتا ہے
کردار مرزا اک بھاری پتھر ہے
کب مربی ناتواں سے اٹھتا ہے
یہ تعفن سا کہاں سے اٹھتا ہے
کہہ دیتا کہ ہوا ہے الہام اک اور
صبح جب نصرت جہاں سے اٹھتا ہے
یہ تعفن سا کہاں سے اٹھتا ہے
یونہی بڑھتی نہیں ماہ مئی میں گرمی
شعلہ اس کے قبرستاں سے اٹھتا ہے
یہ تعفن سا کہاں سے اٹھتا ہے
اٹھایا فتنہ وہ اس نے جہاں میں
ایسا شاید نہ شیطاں سے اٹھتا ہے
یہ تعفن سا کہاں سے اٹھتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بقلم ضیاء رسول
 
آخری تدوین :
Top