• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

Kaya email pr 3 baar "I give you Divorce" lillikhny sy Talaq ho jati hai?

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مفتی کاشف رضوی

رکن ختم نبوت فورم
الجواب بعون الوھاب
اگر شوہر نے واقعی اپنی ای میل سے اپنی بیوی کو۳ مرتبہ ان الفاظ میں طلاق بھیجی کہ ـI give you Divorce تو طلاق مغلظہ واقع ہو گئی۔اب بغیر حلالہ کے ساتھ رہنا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔
شریعت میں کلام اور تحریر کا ایک ہی حکم ہے۔ فقہ حنفی کی مشہور کتاب ھدایہ میں ہے : ولکتاب کالخطاب (اور کتابت خطاب کے جیسی ہے) ۔
امام احمد رضاخان فتاویٰ رضویہ جلد ۱۲ میں تحریری طلاق کے تعلق تحریر فرماتے ہیں:
ایسے خطوط سے ثبوت طلاق دو امر پر موقوف یا تو شوہر اقرار کرے واقعی میں نے یہ خط لکھاتھایا دو مرد خواہ ایک مرد دو ثقہ شرعیہ دیں کہ ہمارے سامنے شوہر نے خط مذکور کھا، اشباہ میں ہے: ان کتب علی وجہ الرسالۃمصدادمعنویا و ثبت ذالک باقرارہ او بالبینۃفکالخطاب (الاشباہ النظائر،الفن الثالث)
واﷲو رسولہ اعلم

کتبہ
محمد کاشف الانصاری الرضوی
دارالافتاء احیاء اکیڈمی ، بنگلور، ہند
08-09-2014
 
آخری تدوین :
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top