• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

محمدداؤدالرحمن علی

محمدداؤدالرحمن علی

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!

میرا نام: محمدداؤدالرحمن علی ہے۔

میں درس نظامی کا طلب علم ہوں

پاکستان کے دل لاہور میں قیام پزیر ہوں

کُتب پڑھنا میرا شوق ہے۔ جو بات علم میں ہوں اسے دوسروں تک پہنچانا شیوہ ہے۔

الحمداللہ علماء کے گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں

الغزالی فورم پر مبشر شاہ صاحب سے ملاقات ہوئی ۔ حضرت کی بدولت یہاں کا لنک ملا تو جھٹ سے آپ کی محفل میں آگیا۔
امید کرتا ہوں آپ حضرات سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
والسلام
دعاؤں کا طالب
 

admin

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
اس کا مطلب استاد جی ہم سے پہلے یہاں موجود ہیں۔ امید کرتا ہوں مجھے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

شکریہ پیامبر بھائی
انشا اللہ آپ کو فورم میں اور بھی اساتذہ ملیں گے
آپ کی آمد کا شکریہ فورم پر دل جمی سے کام کریں اللہ آپ کو جزا دے امین
 

محمدداؤدالرحمن علی

رکن ختم نبوت فورم
ماشا اللہ آپ درس نظامی کی کون سی کلاس کے طالب علم ہیں ؟؟
چند سال پہلے شروع کیا تھا ، درمیان میں کچھ بیماری کی وجہ سے سلسلہ موقودف ہوگیا تھا ان شاءاللہ جلد جہاں سے سلسلہ موقوف ہوا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کروں گا۔
 
Top