• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ایڈوب ایکروبیٹ کی ضرورت ہے

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
دوستو مجھے ایڈوب ایکروبیٹ کی ضرورت ہے جس کی مدد سے میں پی ڈی ایف کے پیجز کو الگ الگ کر سکوں ۔ اگر کسی دوست کے پاس اس کا ڈاؤنلوڈنگ لنک ہو تو مجھے سینڈ کر دیں جزاک اللہُ خیرا
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
دوستو مجھے ایڈوب ایکروبیٹ کی ضرورت ہے جس کی مدد سے میں پی ڈی ایف کے پیجز کو الگ الگ کر سکوں ۔ اگر کسی دوست کے پاس اس کا ڈاؤنلوڈنگ لنک ہو تو مجھے سینڈ کر دیں جزاک اللہُ خیرا
اڈوب ایکروبیٹ 6 اس لنک سے ڈاونلوڈ کرلیں یہ وہی والا سافٹوئیر ہے جس کو میں نے اپنی وڈیو میں بھی دکھایا ہے
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
میں نے ایک بہت ہی کام کا سافٹوئیر ڈھونڈا ہے ابھی اس کی پوسٹ بنا کر دیتا ہوں کسی بھی پی ڈی ایف فائل کو چند منٹوں میں ایک ایک پیج الگ کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ ہے
آپ جس فائل کو اوپن کرنا چاہ رہے ہیں اس پی ڈی ایف فائل کو ایکروبیٹ نہیں بلکہ پی ڈی ایف ریڈر اوپن کرے گا
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اوکے ۔ جزاک اللہُ خیرا ۔۔۔ بھائی
 
Top