• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبو ت فورم انتظامیہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
الحمدللہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی خاتم الانبیاء والمرسلین
ختم نبوت فورم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور میرے مدنی تاجدار ﷺ کی خصوصی نظر سے اپنی علمی و تحقیقی مقالات سےقارئین کی علمی تشنگی کو دور کرتا چلا جا رہا ہے ۔ فورم کافی مشکلات سے گزر کر ابھی کچھ اچھی حالت میں آپ کے سامنے ہے اگرچہ اس میں کافی اصلاحات کی ضرورت ہے مگر پھر کافی اصلاحات ہو چکی ہیں جو کہ قابل دید ہیں اس مکمل کاوش کے پیچے ہماری ختم نبوت فورم ٹیم کا کمال ہے کسی ایک فرد کی کوشش سے نہیں ہوا ۔
ہم یہاں ختم نبوت فورم کی انتظامیہ کا چناو کر رہے ہیں ۔مذید انتظامیہ میں تبدیلی کی جا سکتی ہے اس کو حتمی تصور نہ کیا جائے اس کے اختیارات منتظم اعلیٰ کے پاس ہیں ۔

  • منتظم اعلیٰ
مبشر شاہ
  • منتظم تکنیکی امور
شاکر القادری (القلم فورم)
شاکر (محدث فورم)
محمدیونس عزیز (اردو منظر نامہ فورم)
عادل نذیر
راجہ صاحب
  • منتظم مذہبی امور
جاء الحق
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
تکنیکی معاونت کیلئے خاکسار موجود ہے۔ کم از کم غلطیاں پکڑ پکڑ کر تو دے سکتا ہے۔
غلطیاں پکڑنا تکنیکی معاونت میں شامل نہیں ہے ہاں اصلاحات و تجاویز کا ممبر آپ بن سکتے ہیں اور وہ ختم نبوت فورم کا ہر ہر رکن ہے جس میں آپ بھی شامل ہیں ۔ فورم کے لیے آپ کی تجاویز و آراء کا ہر دم انتظار کیا جاتا رہے گا آپ اپنی آراء دے سکتے ہیں انشا اللہ ہمارے ماہرین بہتر نتائج فراہم کریں گے
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
الحمدللہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی خاتم الانبیاء والمرسلین
ختم نبوت فورم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور میرے مدنی تاجدار ﷺ کی خصوصی نظر سے اپنی علمی و تحقیقی مقالات سےقارئین کی علمی تشنگی کو دور کرتا چلا جا رہا ہے ۔ فورم کافی مشکلات سے گزر کر ابھی کچھ اچھی حالت میں آپ کے سامنے ہے اگرچہ اس میں کافی اصلاحات کی ضرورت ہے مگر پھر کافی اصلاحات ہو چکی ہیں جو کہ قابل دید ہیں اس مکمل کاوش کے پیچے ہماری ختم نبوت فورم ٹیم کا کمال ہے کسی ایک فرد کی کوشش سے نہیں ہوا ۔
ہم یہاں ختم نبوت فورم کی انتظامیہ کا چناو کر رہے ہیں ۔مذید انتظامیہ میں تبدیلی کی جا سکتی ہے اس کو حتمی تصور نہ کیا جائے اس کے اختیارات منتظم اعلیٰ کے پاس ہیں ۔

  • منتظم اعلیٰ
مبشر شاہ
  • منتظم تکنیکی امور
شاکر القادری
شاکر
یونس عزیز
عادل نذیر عرف مکتبہ اسلامیہ
راجہ صاحب

  • منتظم مذہبی امور
جاء الحق
ماشاء اللہ
بہت خوب
 
Top