• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    تفسیر مسیح موعود جدید پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹ صفحہ 73 تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۵۰ سورة الفاتحة عربی متن: فهي فيض اخض من فيوض الصفۃ الرحمانية و مخصوصۃ بتكميل التوع البشري و إكمال الحلقة الإنسانية ولكن بشرط السعي و العم الصالح وترك الجذبات النفسانية بل لا تنزل هذه الرخمة حق ژولها...
  2. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    تفسیر مسیح موعود جدید پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹ صفحہ 72 تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۹ سورة الفاتحة عربی متن: أقار وجود الإنسان والحيوان، وإن كان ساریا في جميع مراتب الوجود والزمان والمكان والطاعة والعضيان. الاتزی أن رحمانية الله تعالی وسعت الضان والظالين. وتزی قمر و شمسه يطلعان على...
  3. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 45 سمجھتے کہ اہل زبان کی شہادت کے بر خلاف اور بڑے بڑے نامی شاعروں کی گواہی کے مخالف کوئی نکتہ چینی کرنا حقیقت میں اپنی جہالت اورخر فطرتی دکھلانا ہے۔ بھلا عماد الدین پادری کسی عربی آدمی کے مقابلہ پرکسی دینی با دنیوی معاملہ میں ذرا ایک آدھ گھنٹہ تک ہم کو بول کر تو دکھاوے تا اول ہی لوگوں پر...
  4. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 44 تاریکی دکھائی دیتی ہے اور جو اعلی درجہ کی خوشبو ہے وہ اس کو بدبو تصور کرتے ہیں ۔ سواب جانا چاہئے کہ جو اعتراض بسم الله الرحمن الرحیم کی بلاغت پر مذکورہ بالا لوگوں نے کیا ہے وہ یہ ہے کہ الرحمن الرحیم جو بسم اللہ میں واقع ہے یہ فصیح طرز پر نہیں ۔ اگر رحیم الرحمان ہوتا تو فصیح اور صحیح طرز...
  5. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    صفحہ 43 صاحب تجر بہ ہیں وہ اس مسئلہ میں حق الیقین کے مرتبہ تک پہنچے ہوئے ہیں لیکن یہ شبہ کرنا کہ یہ استعانت بعض اوقات کیوں بے فائدہ اور غیر مفید ہوتی ہے اور کیوں خدا کی رحمانیت ور حیمیت ہر بیک وقت استعانت میں تجلی نہیں فرماتی۔ پس یہ شبہ صرف ایک صداقت کی غلط نہیں ہے کیونکہ خدائے تعالی ان دعائوں...
  6. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    تفسیر مسیح موعود جدید پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹ صفحہ 65 تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۲ سورة الفاتحة طالب صادق پر روشن ہے اور ایک روشن نہ ہو۔ ہر عاقل سمجھ سکتا ہے کہ ہم لوگ کس حالت ضعف اور ناتوانی میں پڑے ہوئے ہیں اور بغیر خدا کی مددوں کے کیسے لکھے اور ناکارہ ہیں ۔ اگر ایک ذات متصرف...
  7. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    تفسیر مسیح موعود جدید پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹ صفحہ 64 تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۱ سورة الفاتحة دل سے خدا کے تصرف پر ایمان لاتا ہے۔ اس جگہ ان خشک فلسفیوں کے اس مقولہ کو بھی کچھ چیز نہیں سمجھنا چاہئے کہ جو کہتے ہیں کہ کسی کام کے شروع کرنے میں استمداد الہی کی کیا حاجت ہے۔ خدا نے ہماری...
  8. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    تفسیر مسیح موعود جدید پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹ صفحہ 63 تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۴۰ سورة الفاتحة ہوتی ہیں اور پھر اپنی کمزوری اور امداد الہی پر یقین کامل کر کے اس معرفت سے حصہ پالیتا ہے کہ جو خاص ابل اللہ کو دی جاتی ہے اور بلاشبہ جس قدر انسان اس طریقہ کو لازم پکڑتا ہے، جس قدر اس پر...
  9. کامران افضال

    مرزا قادیانی کی تفسیر مسیح موعود جدید جلد نمبر 1 یونیکوڈ ، صفحہ 33 تا 100

    تفسیر مسیح موعود جدید پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹ صفحہ 62 تفسیر حضرت سیح موعود علیہ السلام ۳۹ سورة الفاتحة سورة الفاتحة جاتی ہے توضرور فيضان الہی ان کی مشکل کشائی کی طرف توجہ کرتا ہے۔ ہر یک انسان جو اپنی کمزوریوں پر نگاہ کرتا ہے اور اپنےقصوروں کو دیکھتا ہے وہ کسی کام پر آزادی اور خود بینی سے...
Top