• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    جواب نمبر 4 عموماً دنیا میں مصائب آتے ہی رہتے ہیں تو کیا ہر وقت کوئی نہ کوئی نبی ماننا ضروری ہو گا؟ اگر ہر عذاب کے موقع پر کوئی نبی یا رسول ہونا ضروری ہے تو بتایا جائے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جس قدر مصائب اور عذاب آئے وہ کن رسولوں کے باعث آئے ؟ 1۔ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    پانچویں آیت میں قادیانی تحریف کا جواب آیت مَنِ اہۡتَدٰی فَاِنَّمَا یَہۡتَدِیۡ لِنَفۡسِہٖ ۚ وَ مَنۡ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیۡہَا ؕ وَ لَا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰی ؕ وَ مَا کُنَّا مُعَذِّبِیۡنَ حَتّٰی نَبۡعَثَ رَسُوۡلًا (بنی اسرائیل : 15) جو شخص سیدھی راہ پر چلتا ہے تو وہ...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    جواب نمبر 3 اس آیت کی تفسیر جو مرزا قادیانی اور قادیانی جماعت کے پہلے حضرات نے لکھی ہے وہ پیش خدمت ہے (1)مرزا غلام احمد قادیانیاس آیت سے بنص صریح ثابت ہوتا ہے کہ تمام انبیاء جن میں حضرت مسیح شامل ہیں مامور تھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لاویں اور انہوں نے اقرار کیا کہ ہم ایمان...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    چوتھی آیت میں قادیانی تحریف کا جواب آیت وَ اِذۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ ثُمَّ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَکُمۡ لَتُؤۡمِنُنَّ بِہٖ وَ لَتَنۡصُرُنَّہٗ ؕ قَالَ ءَاَقۡرَرۡتُمۡ وَ اَخَذۡتُمۡ عَلٰی ذٰلِکُمۡ اِصۡرِیۡ ؕ...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    جواب نمبر 4 آپ کا دعویٰ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت جاری ہونے کا ہے اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کا کوئی ذکر نہیں بلکہ مطلق ہے لہٰذا اس اعتبار سے دعویٰ آپ کی دلیل کے مطابق نہیں رہا۔ اس آیت سے معبودان باطلہ کی تردید کی ہے کہ اگر وہ معبود حقیقی ہوتے تو وہ بھی اپنے رسول مخلوق...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    تیسری آیت میں قادیانی تحریف کا جواب آیت اَللّٰہُ یَصۡطَفِیۡ مِنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ رُسُلًا وَّ مِنَ النَّاسِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡر ٌ (سورۃ الحج آیت 75 ) اللہ فرشتوں میں سے بھی اپنا پیغام پہنچانے والے منتخب کرتا ہے اور انسانوں میں سے بھی ۔ یقینا اللہ ہر بات سنتا ہر چیز دیکھتا ہے...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    جواب نمبر 9 قادیانی پاکٹ بُک میں لکھا ہے کہ بادشاہت بھی انعام ہے جیسے نبوت انعام ہے۔قادیانیوں کے مطابق مرزا قادیانی کو دعا کی وجہ سے نبوت ملی ہے تو ساتھ والا انعام بادشاہت کیوں نہیں ملی؟ جواب نمبر 10 اگر یہ دعا نبوت مانگنے کی دعا ہے تو مرزا قادیانی صاحب قادیانیوں کے مطابق نبوت مل جانے کے بعد...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    جواب نمبر 4 نبوت دعاؤں سے نہیں ملتی کیونکہ نبوت وہبی ہے کسبی نہیں ہے۔ جیسے کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے اَللّٰہُ اَعۡلَمُ حَیۡثُ یَجۡعَلُ رِسَالَتَہٗ(سورۃ انعام آیت نمبر 124) اﷲ خوب جانتا ہے کہ اسے اپنی رسالت کا محل کسے بنانا ہے۔ وَ مَا کُنۡتَ تَرۡجُوۡۤا اَنۡ یُّلۡقٰۤی اِلَیۡکَ الۡکِتٰبُ...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    دوسری آیت میں قادیانی تحریف کا جواب آیت اِہۡدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ﴿۶﴾غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ﴿۷﴾ (سورۃ فاتحہ آیت نمبر 5،6،7) ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرما ان لوگوں کے راستے کی جن پر تو نے انعام کیا...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    جواب نمبر 8 اس آیت کا شان نزول قادیانیوں کے تسلیم کردہ مجدد امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے یوں بیان کیا اس عبارت سے ثابت ہوا کے قادیانیوں کے تسلیم کردہ مجددکے نزدیک یہ عالم ارواح کی حکایت ہے ۔تو اس سے کسی صورت بھی نبوت کا جاری رہنا ثابت نہیں ہوتا۔اور مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ مجدد...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    ایک عتراض اور اس کا جواب قادیانی قرآن مجید کے اسلوب پر اعتراض کرتے ہوئے ایک آیت پیش کرتے ہیں یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ خُذُوۡا زِیۡنَتَکُمۡ عِنۡدَ کُلِّ مَسۡجِدٍ (سورة الاعراف آیت 31) کہ آیت میں يَا بَنِي آدَمَ کے لفظ سے خطاب کیا گیا ہے اور اس میں مسجد کا ذکر ہے اور مسجد امت محمدیہ کے ساتھ خاص...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    جواب نمبر 3 اگر یہ اجرائے نبوت کی دلیل ہے تو اس سے معلوم یہ ہوتا ہے کہ ہندو ،سکھ، عیسائی،یہودی سب ہی نبی و رسول بن سکتے ہیں کیوں کہ یہ سب بھی بنی آدم میں آتے ہیں اور تو اور اگر یہ اجرائے نبوت کی دلیل ہے تو اس سے نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ عورتیں، بچے، خواجہ سرا بھی نبی اور رسول بن سکتے ہیں۔ ماهوا...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت(قادیانی شبہات کا رد)

    پہلی آیت میں قادیانی تحریف کا جواب آیت یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ رُسُلٌ مِّنۡکُمۡ یَقُصُّوۡنَ عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِیۡ ۙ فَمَنِ اتَّقٰی وَ اَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ (سورة الاعراف آیت 35 ) اے آدم کے بیٹو اور بیٹیو ! اگر تمہارے پاس تم ہی میں سے...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کا رد پہلی آیت

    پہلی آیت کا جواب دوسری آیت کا جواب
  15. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کا رد پہلی آیت

    تحقیقی جواب قادیانیوں جواب نمبر 5 تحقیقی جواب قادیانیوں کے اس باطل استدلال کا یہ ہے کہ آیت مبارکہ کے سیاق و سباق کو دیکھنے سے یہ بات روز روشن سے زیادہ واضح ہو جاتی ہے کہ یہاں پر حکایت ماضی کی ہے۔اللہ تعالی نے جب حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہا السلام کو پیدا فرمایا تھا اس کا ذکر کیا...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کا رد پہلی آیت

    آیات میں قادیانی تحریفات کے جوابات پہلی آیت میں قادیانی تحریف کا جواب آیت یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ رُسُلٌ مِّنۡکُمۡ یَقُصُّوۡنَ عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِیۡ ۙ فَمَنِ اتَّقٰی وَ اَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ (سورة الاعراف آیت 35 ) اے آدم کے بیٹو اور...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    منکرین حیات مسیح علیہ السلام کے سوالات کے جوابات

    بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ نزول عیسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام کے منکرین کے چند سوالات کے جوابات از : محمد اسامہ حفیظ سوال 1:- عیسیٰ علیہ السلام کا نزول نبی و رسول کی حیثیت سے ہوگا یا امتی کی حیثیت سے؟ جواب:- عیسیٰ علیہ السلام کو جب اللہ تعالیٰ نے زندہ آسمان پر اٹھایا اس وقت وہ اللہ...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی پمفلٹ ”مسیح اور مہدی کب آئیں گے“ کا جواب حصه2

    قادیانی اپنے باطل عقیدے کو ثابت کرنے کے لئے سنن ابن ماجہ کی ایک روایت پیش کرتے ہیں۔ روایت قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْآيَاتُ بَعْدَ الْمِائَتَيْنِ ابن ماجہ رقم الحدیث 4057) ترجمہ:- رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا "قیامت کی نشانیاں دو سو سال کے بعد ظاہر ہوگی"...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی پمفلٹ ”مسیح اور مہدی کب آئیں گے“ کا جواب حصه1

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قادیانی تلبیسات کا جواب قادیانی یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کے تیرہویں صدی ہجری کے آخر یا چودھویں صدی ہجری کے آغاز میں امام مہدی کا ظہور ہونا تھا۔اور مرزا قادیانی بھی اسی دور میں پیدا ہوا ہے، اس وجہ سے اسے امام مہدی مان لیا جائے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ...
  20. محمد اسامہ حفیظ

    وَلَوْ عَاشَ لَكَانَ صِدِّيقًا نَبِيًّا روایت اور قادیانی دجل کا جواب

    قادیانی دجل کا جواب از محمد اسامہ حفیظ روایت حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ الْبَاهِلِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مِقْسَمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،...
Top