• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر۸: بہار کے دنوں میں زلزلہ کی پیشگوئی '' پھر بہار آئی خدا کی بات پوری ہوئی'' چنانچہ ۲۸؍ فروری ۱۹۰۶ء کو وہ زلزلہ آیا۔ (۹۵۴) الجواب: یہ پیشگوئی مرزا صاحب کی صاف غلط نکلی ہے جیسا کہ ہم مرزا صاحب کی غلط پیشگوئیوں کے ضمن انیسویں نمبر پر اس پیشگوئی کا باطل ہونا بوضاحت ثابت کر آئے ہیں۔...
  2. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر۶: '' دافع البلاء'' میں چراغ دین جمونی کے طاعون سے ہلاک ہونے کی پیشگوئی ہے۔ سو وہ بمعہ بیٹوں کے طاعون سے ہلاک ہوگیا۔ (۹۴۷) جواب: یہ قطعاً دروغ بے فروغ ہے دافع البلاء میں اس کا طاعون سے مرنا ہرگز نہیں لکھا ہے۔ البتہ یہ گیدڑ بھبکیاں دی ہیں کہ: '' میں فنا کر دوں گا، غارت کردوں گا، غضب...
  3. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    پیشگوئی نمبر ۳ بابت موت ڈوئی: ڈوئی کی موت کی پیشگوئی کی کہ اگر مباہلہ کرے یا نہ کرے تب بھی اس کو اللہ ہلاک کردے گا۔(۹۴۱) الجواب: اس کو پیشگوئی کہنا اپنی جہالت کا ثبوت دینا ہے۔ اس طرح تو ہر شخص پیشگوئی کرسکتا ہے کہ مرزائی پاکٹ بک کا مصنف ہلاک ہوگا۔ خلیفہ قادیانی ہلاک ہوگا بلکہ کل مرزائی مر جائیں...
  4. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزا صاحب کی پیش گوئیاں نمبر۱: مثلاً سعد اللہ لدھیانوی کے ابتر ہونے کی پیشگوئی۔ (۹۲۳) الجواب: لفظ ابتر کے کئی معانی ہوسکتے ہیں (۱) ابتر بمعنی مفلس (۹۲۴)(۲) ناکام، زیاں کار، نامراد(۹۲۵) (۳) بے برکت(۹۲۶) (۴) پوتے سے آگے اولاد نہ چلے تو بھی ابتر (۹۲۷)ان معانی کے ہوتے ہوئے شاید ہی کوئی خوش نصیب...
  5. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی دسویں دلیل '' جو خدا پر جھوٹ باندھے خدا اس کو کامیاب نہیں کرتا۔'' (۹۲۰) جواب: ہم دلیل دوم کے جواب میں بآیاتِ قرآن ثابت کر آئے ہیں کہ بعض اوقات اللہ تعالیٰ مفتریوں کو ڈھیل دیتا ہے اور انہیں دنیاوی فوائد سے بہرہ مند کرتا ہے ما سوا اس کے مرزا اپنے مقاصد میں نامراد مرا ہے۔ مرزائیوں کی...
  6. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    چنانچہ مرزا صاحب بھی لکھتے ہیں: '' حاصل مطلب یہ کہ قرآن جس قدر نازل ہونا تھا ہوچکا۔ اور مستعد دلوں میں نہایت عجیب اور حیرت انگیز تبدیلیاں پیدا کرچکا اور تربیت کو کمال تک پہنچا دیا اور اپنی نعمت کو ان پر پورا کردیا۔ اور یہی دو رکن ضروری ہیں۔ جو ایک نبی کے آنے کی علت غائی ہوتے ہیں۔ اب دیکھو یہ...
  7. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی آٹھویں دلیل اَلَا اِنَّ حَزْبَ اللّٰہِ ھُمْ الغَالِبُوْنَ خدا کا گروہ ہی غالب آتا ہے اَلَا انَّ حزبَ الشَّیْطَانِ ھُمْ الخَاسِرُوْنَشیطان کا گروہ ناکام و نامراد رہتا ہے۔ اب اس بات کا فیصلہ کس طرح ہو کہ غالب گروہ کون ہے اور مغلوب گروہ کون؟ فرمایا: اَفَلَا یَرَوْنَ اَنَّا ناتی...
  8. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی ساتویں دلیل '' قرآن میں ہے کہ ہم نے نوح علیہ السلام اور آپ علیہ السلام کے ساتھ بیٹھنے والوں کو بچالیا۔ اس بچنے کو بطورِ صداقت نوح علیہ السلام ، نشان مقرر کیا حضرت مسیح موعود (مرزا) کے زمانہ میں آپ کی پیشگوئی کے مطابق طاعون پڑی حضور نے فرمایا کہ خدا نے مجھے فرمایا ہے اِنِّی...
  9. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی چھٹی دلیل یہودیوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ہم خدا کے دوست ہیں۔ خدا نے کہا اگر تم سچے ہو تو موت کی تمنا کرو۔ مگر انہوں نے نہ کی۔ پس ثابت ہوا کہ جھوٹا موت کی تمنا نہیں کرتا۔ حالانکہ مرزا صاحب نے لکھا کہ اے خدا اگر میں جھوٹا ہوں تو مجھے مار دے مگر خدا نے آپ کو ترقی دی پس ثابت ہوا کہ آپ سچے...
  10. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیسری طرز سے مولانا غنیمت حسین صاحب مونگیری نے اعجازِ احمدی کے جواب میں کتاب ابطال اعجاز مرزا دو حصوں میں لکھی پہلے حصے میں مرزا صاحب کے اشعار کی صرنی، نحوی، عروضی اور ادبی غلطیاں ظاہر کیں اور دوسرے حصے میں چھ سو سے زائد اشعار کا عربی قصیدہ لکھا جو نہایت فصیح و بلیغ ہے اور اغلاط سے پاک۔ دیگر یہ...
  11. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    دوسری طرز سے برادران اعجاز احمدی کے دو حصے ہیں۔ ایک عربی جس کا ذکر ہوچکا ، دوسرا اردو جو ۳۹ صفحات کا مضمون ہے۔ مرزا صاحب نے ۲۰ دن کی میعاد میں عربی اردو دونوں حصوں کا جواب مانگا ہے وہ بھی اس طرز میں کہ '' کوئی بات رہ نہ جائے۔'' (۸۹۴)پھر کمال یہ کہ ۲۰ دن صرف جواب لکھنے کے لیے نہیں بلکہ لکھ کر اور...
  12. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مرزائیوں کی پانچویں دلیل! مرزا صاحب کی دو کتب اعجاز المسیح و اعجاز احمدی کا بے نظیر ہونا بتایا ہے۔ (۸۹۰) الجواب: اعجاز المسیح کے متعلق مرزا صاحب نے دعویٰ کیا تھا۔ یہ میں نے ستر دن میں لکھی ہے۔ اور اعجاز احمدی پانچ دن میں اس کا جواب بھی میعادی مانگا تھا۔ ہمارا اس پر اعتراض یہ ہے کہ نہ تو مرزا...
  13. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    تیسرا جواب خود مرزا صاحب کی تحریر سے مرزا صاحب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امیت ثابت کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ''بلاشبہ ان پر یہ بات بکمال درجہ ثابت ہوچکی تھی کہ جو کچھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے نکلتا ہے وہ کسی امی اور ناخواندہ کا کام نہیں جو ان میں سے دانا اور واقعی اہل علم تھے وہ بخوبی...
  14. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    جواب پنجم اگر یہ غلط استدلال بفرض محال صحیح ہو تو پھر بہاؤ اللہ سچا ہے کیونکہ وہ بعد از دعویٰ چالیس سال تک زندہ رہا۔ ۱۔ حضرت بہاء اللہ نے مسیح موعود ہونے کا دعویٰ ۱۲۶۹ھ میں کیا۔ اور آپ ۱۳۰۹ھ تک زندہ رہے۔ (۸۷۵) ۲۔ حضرت بہاء اللہ کا یہ دعویٰ تھا کہ مجھ پر خدا کی وحی نازل ہوتی ہے۔ (۸۷۶) ۳۔ حضرت...
  15. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    جوابِ سوم بفرض محال یہ آیت عام ہو تو بھی مرزا صاحب اس کے مصداق اس وجہ سے نہیں بن سکتے کہ وہ مراقی ہیں اور بقول مولوی نور الدین خلیفہ اول قادیان مراق ایک شعبہ جنون کا سا ہے۔ ماسوا اس کے مرزا صاحب متخالف الاقوال شخص کو پاگل اور مجنون فرماتے ہیں۔ (۸۷۲)اور ان کے اقوال میں صدہا اختلاف ہیں۔ نیز انہوں...
  16. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    مختصر یہ کہ ان اور ان جیسی دیگر کئی آیات سے عیاں ہے کہ مدعیان نبوت کاذبہ اور مفتریان علی اللہ اخوان الشیاطین کو بجہت قانون مقررہ مرنے کے بعد سزا ملتی ہے الا ماشاء اللہ۔ ایک ابلیس لعین ہی کو دیکھئے کہ اس کو قیامت تک ڈھیل دی گئی ہے۔ جواب دوم اس کو بھی چھوڑئیے۔ آئیے ہم بطور فرض محال مان لیتے ہیں...
  17. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    الجواب الاوّل مصنف مرزائی پاکٹ بک نے دلیل مذکورہ کی تائید میں بعض مفسرین کے اقوال بھی پیش کئے ہیں اور شرح عقائد نسفی و ابن قیم کی تحریرات بھی پیش کی میں جن میں اکثر جگہ خیانت مجرمانہ سے کام لیا ہے۔ مگر ہم سردست اس بحث کو چھوڑتے ہیں کیونکہ علمائے امت کے اقوال کا اگر وہی مطلب ہو جو مرزائی لیتے ہیں...
  18. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    نیز مرزا صاحب کو مسلم ہے کہ: '' رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مقدس ذات نے کروڑہا انسانوں کو بتوں اور عیسیٰ پرستی اور مخلوق پرستی سے نجات دے کر لا الہ الا اللہ پر قائم کیا۔'' (۸۴۷) یہ نہیں ہوسکتا کہ انبیاء جو شرک مٹانے آتے ہیں خود شرک میں مبتلا رہیں اس کی تائید مرزا صاحب سے بھی مرقوم ہے جیسا...
  19. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    الغرض نصرۃ الحق کی تحریر سے یہ عبارت النص ثابت ہے کہ پاک زندگی نبوت و صداقت کی دلیل نہیں بلکہ دلیل صداقت معجزات و آسمانی نشان ہیں۔ اس کی مزید تائید قول ذیل سے ہوتی ہے: '' سو عزیزو! یقینا سمجھو کہ صادق کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے خدا تعالیٰ کے قدیم قانون میں ایک ہی راہ ہے۔ اور وہ یہ کہ آسمانی...
  20. وحید احمد

    محمدیہ پاکٹ بک

    دلائل مرزائیہ کا جواب دلیل نمبر ۱ پاکیزہ زندگی اعتراض : قرآن مجید میں ہے فَقَدْ لَبِثْتُ فِیْکُمْ عُمُرًا مِّنْ قَبْلِہٖ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ (سورۂ یونس:۲ع) یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اے لوگو! میں تم میں ایک عرصہ تک زندگی گزار چکا ہوں۔ کیا تم نہیں سوچتے۔ اس آیت میں آنحضرت صلی...
Top