• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    ۔۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔ بالفر ض دونوں باتیں (یعنی قد خلت کا معنی موت اور الرسل کو استغراق) تسلیم کرلیں جائیں تو بھی اس عموم سے وفات مسیح ثابت نہیں ہوسکے گی ۔۔کیوں کہ ”مامن عام الا وخص منہ البعض “قاعدہ مسلمہ ہے مثلا: يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ الخ الحجرات 13...
  2. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول پر ایک مختصر علمی تحقیق میرے مسلمان بھائیو بہنوں اور دوستو! حیات و نزول مسیح علیہ السلام پر بہت دلائل دئیے جاسکتے ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن گھوم پھر کر وہی بات آجاتی ہے کہ ماننے والے کے لئے چند دلائل ہی کافی ہوتے ہیں لیکن جس نے نہ ماننے کا تہیہ کیا ہوا ہو اس کے لئے ہزاروں...
  3. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    اس آیت کریمہ(النساء 157)میں ترتیب کلام یوں رکھی گئی ہے کہ اول اسم ظاہر ”انا قتلنا المسیح عیسیٰ بن مریم الخ“ ذکر فرمایا ۔۔۔پھر اس کے بعد اسم ظاہر کے لئے کئی ضمیریں پے درپے ذکر فرمائیں ،جیسے ”وما قتلو“۔۔۔۔”وما صلبو“۔۔۔۔”وما قتلو یقینا“۔۔۔۔”بل رفع اللہ“ ۔۔۔۔یہ کل چار ضمیریں ہیں ۔۔۔۔جن کا مصداق وہی...
  4. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع و نزول پر چند علمی نکات حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے زمانہ رسالت میں عیسائیوں کے مشہور اور مسلم عقائد یہ تھے : وہ خدا اور اس کے بیٹے ہیں باپ بیٹا روح القدس ۔تین خدا ہیں اور ان کے مجموعہ کو وہ تثلیث کہتے تھے وہ کفار ہ ادا کرنے کے لئے مصلوب ہوگئے وہ آسمان پر زندہ...
  5. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    لرفع ضد الوضع(المجند ص 272) یعنی رفع یعنی اٹھانا رکھنے کی ضد ہے امام الغتہ امام راغب لکھتے ہیں کہ ”اٹھانا کبھی تو نیچے رکھے ہوئے اجسام کو ان کی جگہ سے اوپر اٹھانے کو کہا جاتا ہے جیسے فرمایا ”ورفعنا فوقکم الطور اور ہم نے تم پر طور پہاڑ کو اٹھایا۔ یعنی کوہ طور کو اٹھا کر تمہارے اوپر مثل سائبان کے...
  6. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    لفظ "قد خلت" سے وفات مسیح علیہ السلام نہیں ثابت ہوتی ارشاد باری تعالیٰ ہے : وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلُ ۚ أَفَإِن مَّاتَ أَوْ قُتِلَ انقَلَبْتُمْ عَلَىٰ أَعْقَابِكُمْ ۚ وَمَن يَنقَلِبْ عَلَىٰ عَقِبَيْهِ فَلَن يَضُرَّ اللَّـهَ شَيْئًا ۗ وَسَيَجْزِي...
  7. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    اگر اس آیت مبارکہ(اٰل عمران 55) میں ’’مُتَوَفِّيكَ‘‘ کا مفہوم موت مراد لیا جائے (جیسا کہ قادیانیوں کا اصرار ہے) تب بھی عقیدہ حیات مسیح علیہ السلام پر کوئی زد نہیں پڑتی میرے مسلمان بھائیوں ، بہنوں اور دوستو! اگر اس آیت مبارکہ(اٰل عمران 55) میں ’’مُتَوَفِّيكَ‘‘ کا مفہوم موت مراد لیا جائے (جیسا کہ...
  8. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    گذشتہ سے پیوستہ ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔(إِذْ قَالَ اللَّـهُ يَا عِيسَىٰ إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ ۖ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأَحْكُمُ بَيْنَكُمْ فِيمَا...
  9. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    گذشتہ سے پیوستہ : خاتم النبیین صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا غلام: جناب عمر صاحب ۔۔۔۔ ہم نے جو جواب آپ کو دیا ۔۔۔۔ وہ بدقسمتی سے آپ کی موٹی عقل میں نہ اتر سکا اس میں ہمارا قصور نہیں ۔۔۔۔ دوبارہ سمجھ لو : آپ کے اس مفروضہ کا سارادارومدار اسی چیز پر مبنی ہے کہ آپ یہ متصور کرکے بیٹھے ہوئے ہیں کہ اگر...
  10. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    ۔۔۔۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔ تو اس کے لئے خود قادیانیوں کے پیشوا مرزا نے واضح کردیا کہ ”قرآن مجید کے حروف و الفاظ کی طرح اس کا مفہوم بھی ہر زمانہ میں موجود اور محفوظ رہا ہے ”انا نحن نزلنا الذکر وانا لہ لحافظون “ کے بموجب خدا نے ہر زمانہ میں قرآن مجید کے الفاظ ،معانی اور مفہوم کی حفاظت فرمائی ہے...
  11. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    ۔۔۔۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔ پھر آگے چل کر لکھا ہے کہ ” اب اس تمہید کے بعد یہ بھی واضح ہو کہ مسیح موعود کے بارہ میں جو احادیث میں پیشن گوئی ہے وہ ایسی نہیں ہے کہ جس کو صرف ائمہ حدیث نے چند روایتوں کی بنا پر لکھا ہو ۔اور بس ۔ بلکہ یہ ثابت ہوگیا ہے کہ یہ پیشن گوئی عقیدہ کے طور پر ابتداءسے مسلمانوں...
  12. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    ۔۔۔۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔ اس کے بعد مرزا کا کہنا ہے کہ ”پھر اگر کسی وقت کلام اللہ اور حدیث رسول کے سمجھنے میں اختلاف رونما ہوجائے(الحمد اللہ ایسا کوئی اختلاف نہیں۔۔ناقل) اور خلقت گمراہ ہونے لگے تو اللہ نے اس کے لئے ہر صدی میں ایسے علمائے ربانی پیدا فرمانے کا انتظام فرما رکھا ہے جو اختلافی مسائل...
  13. ن

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا رفع و نزول اور قادیانیت

    الحمد اللہ رب العالمین والصلوة والسلام علیٰ خاتم النبین بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام مسلمان بھائیوں ،بہنوں ،بزرگوں کو اسلام علیکم! الحمد اللہ مسئلہ حیات مسیح علیہ السلام پر ہر دور میں امت مسلمہ متفق رہی ہے ۔۔۔۔لیکن کیوں کہ حق اورباطل کی جنگ ازل سے جاری ہے اور ابد تک جاری رہے گی ۔۔۔۔اسی لئے کچھ...
Top