• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

آئی ڈی ایم (IDM) کو اب بلکل فری رجسٹر کریں

کیا آپ آئی ڈی ایم فری رجسٹرڈ کروانا چاہتے ہیں؟؟

  • ہاں

    Votes: 6 100.0%
  • نہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    6

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
دوستو کچھ دوست کہتے ہیں کہ ہمیں مختلف چیزیں ڈاؤنلوڈ کرنا ہوتی ہیں۔ جس کے لیے ہم کو آئی ڈی ایم کی ضرورت ہوتی ہے مگر آئی ڈی ایم صرف تیس دن کام کرتا ہے اس کے بعد اس کی رجسٹریشن کرنا پڑتی ہے ۔ تو دوستو میں آج آپ کو ایک طریقہ بتا رہاں ہوں جس کی مدد سے آپ آئی ڈی ایم کی رجسٹریشن کر سکیں گے اور وہ بھی بلکل فری۔ تو آئیے دوستو شروع کرتے ہیں
دوستو سب سے پہلے آپ اپنا آئی ڈی ایم ڈاؤنلوڈ کریں۔
اس کے بعد جب وہ رجسٹریشن کا آپشن مانگے تو سب سے پہلے آپ اپنا پہلا نام پھر دوسرا نام اور اس کے بعد اپنی آئی ڈی دیں ۔
اس کے بعد سیریل نمبر مانگا جاتا ہے وہ سیریل نمبر آپ پہلے یہ دیں

Serial No :
7G7QY-NZWKQ-23KRA-RAMQ4
امید ہے کہ اس سیریل کی سے آپ کا آئی ڈی ایم رجسٹر ہو جائے گا ۔ اگر اس سیریل کی سے آپ کا آئی ڈی ایم رجسٹر نہ ہو تو آپ یہ سیریل کی استعمال کریں
Serial No :
D4B22-SWRY9-FLFVP-NETDI
ان دونوں کیز میں سے کسی ایک سے آپ کی رجسٹریشن ہو جائے گی ۔ اس کے بعد آپ کے پاس اوکے کا آپشن آئے گا تو آپ اس کو اوکے کر دیں۔
اس کے بعد آپ
اس فائل کو ڈاؤلوڈ کریں پھر ڈاؤنلوڈ ہو جائے کے بعد آپ فائل پر Right Click کریں۔ Right Click کرنے کے بعد وہاں پر Extract Files لکھا ہو گا اس پر کلک کریں تو آپ کو ایک فولڈر ملے گا ۔ اس فولڈر کو جب آپ اوپن کریں گے تو اس کا نام IDMan لکھا ہو گا۔ اس کو اوپن ہرگز نہ کریں بلکہ اس کو کاپی کریں اور پھر C میں جا کر Program file میں جائیں اور وہاں سے Internet Download Manager کا فولڈر تلاش کر کے اسے اوپن کریں پھر وہاں پر اس فائل کو پیسٹ کر دیں۔ پھر آپ کے پاس ایک اور ونڈو اوپن ہو گی اس کے سب سے پہلے آپشن Copy and Replace پر کلک کر دیں۔ اب آپ اپنا کمپیوٹر ریسٹارٹ کریں گے تو آپ کا انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجز رجسٹرڈ ہو چکا ہو گا۔


وہ جگہ جہاں پر اس کاپی کی گئی فائل کو پیسٹ کرنا ہے اس کو ملاحظہ فرمائیں۔
zstrmv.png


ضروری احتیاط:
رجسٹریشن کے بعد وہ UPDATE NOW کا آپشن دیتا رہتا ہے ۔ تو رجسٹریشن کے ہو جائے کے بعد کبھی بھی آپ آپنے آئی ڈی ایم کو UPDATE نہ کریں۔
دوستو کیسا رہا آج کا یہ میرا ٹیوٹوریل؟؟

آپ کے کمنٹس کا انتظار رہے گا
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اوپر دی گئی فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ
357pmky.png

atncqs.png

2mywadd.png

5bsi0o.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ڈاؤنلوڈ کی گئی فائل کو Extract کرنے کا طریقہ
9ruohh.png

2ujt6w2.png

فائل کو ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد آپ کو فولڈر ملے گا اس کو اوپن کریں۔تو ایک اور فولڈر آپ کو ملے گا پھر اس کو بھی اوپن کریں
2qvxseg.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
فولڈر کو اوپن کرنے کے بعد آپ کو IDman کے نام سے ایک فائل ملے گی اس کو کاپی کر لیں
fy1fa1.png

پھر آپ C ڈرائیو میں جائیں اور پھر Program files میں جائیں تو آپ کو internet download manager کے نام کا ایک فولڈر ملے گا ۔ اس کو اوپن کریں۔ اور وہاں پر سائیڈ پر رائیٹ کلک کر کے پیسٹ پر کلک کر دیں
keeq1j.png

پھر آپ کے پاس ایک اور ونڈو آئے گی اس پر کانٹی نیو لکھا ہو گا اس پر کلک کر دیں
28lrxvt.png

اس کے بعد ایک اور ونڈو کھلے گی اس کے سب سے پہلے آپشن (copy and replace) پر کلک کر دیں
20ho94n.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مزید اس ویڈیو سے آپ معلومات حاصل کر سکتے ہیں
 
Top