محمد المکرم
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ۔ ناظرین آج آپ کے سامنے ایک ایسا حوالہ پیش کیا جا رہا ہے جو مرزائیت کی بنیاد میں لرزش پیدا کرنے کے لۓ کافی ہے ۔ اس حوالے سے ثابت ہو جاۓ گا کہ آنجہانی مرزا غلام قادیانی نے مسیح ہونے کا دعوی فقط اپنی دنیا چمکانے اور خوب پیسہ کمانے کے لۓ کیا تھا ۔
جو کچھ آنمخدوم نے تحریر فرمایا ہے کہ اگر دمشقی حدیث کے مصداق کو علیحدہ چھوڑ کر الگ مثیل مسیح کا دعوی ظاہر کیا جائے تواس میں کیا حرج ہے؟ درحقیقت اس عاجز کو مثیل مسیح بننے کی حاجت نہیں۔
(مکتوبات احمدیہ ج 5 ص 85)