• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

آنجہانی مرزا غلام قادیانی نے مسیح ہونے کا دعوی فقط اپنی دنیا چمکانے اور خوب پیسہ کمانے کے لۓ کیا تھا

محمد المکرم

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ۔ ناظرین آج آپ کے سامنے ایک ایسا حوالہ پیش کیا جا رہا ہے جو مرزائیت کی بنیاد میں لرزش پیدا کرنے کے لۓ کافی ہے ۔ اس حوالے سے ثابت ہو جاۓ گا کہ آنجہانی مرزا غلام قادیانی نے مسیح ہونے کا دعوی فقط اپنی دنیا چمکانے اور خوب پیسہ کمانے کے لۓ کیا تھا ۔

جو کچھ آنمخدوم نے تحریر فرمایا ہے کہ اگر دمشقی حدیث کے مصداق کو علیحدہ چھوڑ کر الگ مثیل مسیح کا دعوی ظاہر کیا جائے تواس میں کیا حرج ہے؟ درحقیقت اس عاجز کو مثیل مسیح بننے کی حاجت نہیں۔
(مکتوبات احمدیہ ج 5 ص 85)
2nw21z5.jpg
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
یہ خط مرزا قادیانی کے دوست حکیم نورالدین نے لکها تها کہ جس میں مرزا قادیانی کو مثیل مسیح کا دعوی کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔اس سلسلے میں مرزا قادیانی نے باقاعدہ حکیم کو اپنے پاس بلایا اور باہمی صلاح مشورے کے بعد مرزا قادیانی نے مثیل مسیح کا دعوی کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو برین واشڈ قادیانی اس بات پر یقین رکهتا ہے کہ مرزا قادیانی مامور من اللہ ہے اسے احمقوں کی جنت میں سیٹ بک کروا لینی چاہیئے.
 
Top