محمد اورنگ زیب رضوی
رکن ختم نبوت فورم
سوال: کیا آپ بتا سکتے ہیں کے مرزا قادیانی ہندوستانی نبی کے طور پر کیوں منتخب کیا گیا؟
جوآب: اس لیۓ کہ مرزا قادیانی کا خاندان پہلے ہی انگریز ،،وفاداری،، میں با قاعدہ سند یافتہ تھا اور مسلم قوم کے ساتھ غداری ٱس کا امتیازی نشان تھی ملک سے غداری اور انگریز سے وفاداری کے سبب مرزا قادیانی کے خاندان کو جائیدادیں اوتعریفی سرٹیفکیٹ جاری ہو چکے تھے جن کا مرزا قادیانی نے خود کئی جگہ اپنی کتابوں میں اعتراف کر چکا ہے مثلً:
١ جنگِ آزادی1858ٕ ء میں مرزا قادیانی کے باپ نے پچاس گھوڑے سواروں سے انگریزوں کی مدد کی
٢ مرزا قادیانی کا باپ اور بھائی انگریزوں کے با اعتماد ساتھی تھے اور انگريزی حکام کی طرف سے خوشنودی کی سندیں حاصل کر چکے تھےـ
(کتاب البریہ صفحہ ١٥٩ مندرجہ روحانی خزائن جلد 13ص176_177 از مرزا قادیانی)
٣ مرزا قادیانی نے جہاد کو حرام قرار دینے کے لیۓ وسیع پیمانے پر مفت لٹریچر تقسیم کئے _
4 کابل میں انگریزوں کی خاطر جاسوسی کے لیۓ اپنی جماعت کے نمائندے مقرر کیۓ
(رپورٹ آف ریلچز مارچ ١٩٠٩بحوالہ قادیان سے اسرائیل تک ص 157ازابومدثرہ)
تحریر کندہ
محمد اورنگزیب رضوی