• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

آیت نمبر 2

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جواب نمبر 2
  1. قرآن مجید کے اسلوب بیان سے یہ بات ظاہر ہے کہ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی امت اجابت کو یا ایها الذین آمنو سے مخاطب کیا جاتا ہے اور آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی امت دعوت کو یا ایها الناس سے خطاب ہوتا ہے-
  2. قرآن مجید میں کہیں بھی آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی امت اجابت کو یا بنی آدم سے خطاب نہیں کیا گیا- یہ بھی اس امر کی دلیل ہے کہ آیت بالا میں حکایت ہے حال ماضیہ کی-
  3. ضروری وضاحت
  • ہاں البتہ یا بنی آدم کی عمومیت کے حکم میں آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کے لئے وہی سابقہ احکامات ہوتے ہیں بشرطیکہ وہ منسوخ نہ ہو گئے ہوں اور اگر منسوخ ہو گئے ہوں یا کوئی ایسا حکم جو آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کو اس عمومیت سے مانع ہو تو پھر آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کا اس عموم سے سابقہ نہ ہو گا-
 
Top