• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

احادیث پر قادیانی اعتراضات ( اعتراض نمبر۳۵: مسجدی آخر المساجد )

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
احادیث پر قادیانی اعتراضات ( اعتراض نمبر۳۵: مسجدی آخر المساجد )

قادیانی: حضورﷺنے فرمایا:’’مسجدی آخرالمساجد ۰‘‘ ظاہر ہے کہ حضور ﷺ کی مسجد کے بعد دنیا میں ہر روز مسجدیں بن رہی ہیں۔تو نبی بھی بن سکتے ہیں۔
جواب : یہ اشکال بھی قادیانی دجل کا شاہکار ہے۔اس لئے جہاں ’’مسجدی آخر المساجد۰‘‘ کے الفاظ احادیث میں آئے ہیں وہاں روایات میں آخر مساجد الانبیاء کے الفاظ بھی آتے ہیں۔ تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت مبارک یہ تھی کہ وہ اﷲ رب العزت کا گھر (مسجد) بناتے تھے۔تو انبیاء کرام کی مساجد میں سے آخری مسجد ‘ مسجد نبوی ہے۔ یہ ختم نبوت کی دلیل ہوئی نہ کہ اجرائے نبوت کی ۔ ترغیب والترہیب میں آخر المساجد الانبیاء کے الفاظ صراحت سے موجود ہیں۔ نیز کنز العمال ص ۲۵۶ ج ۶ باب فضل الحرمین میں حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے منقول ہے :’’ عن عائشہ ؓ قالت قال رسول اﷲ ﷺ انا خاتم الانبیاء ومسجدی خاتم المساجد الانبیائ ۰‘‘
 
Top