محمدعثمان
رکن ختم نبوت فورم
احمد کریم شیخ (سابقہ قادیانی) اور جماعت قادیانیہ/مرزائیہ کا تعارف
اسلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکاۃ، دوستو ، آج سے میں ختم نبوت فورم میں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں جس میں ہم آپ کواحمد کریم شیخ (سابقہ قادیانی) کی زبانی جماعت قادیانیہ/مرزائیہ کا تعارف اور اس قادیانی کلٹ کے حوالے سے تمام معلومات فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس سلسلے کا یہ مقصد نہیں ہے کہ کسی عام قادیانی/مرزائی کی ذات کو نشانہ بنایا جائے یا کسی کی دل آزاری کی جائے بلکہ اس کا خاص مقصد یہ ہے کہ جماعت قادیانیہ / مرزائیہ میں قادیانیت کی اصل تعلیمات اور اس کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی جائےاور یہ کلٹ جو کچھ عام قادیانیوں/مرزائیوں سے چھپاتی ہے اس حوالے سے عام قادیانیوں/مرزائیوں میں آگاہی پیدا کی جائے تاکہ وہ قادیانیت پر تحقیق کریں اورقادیانیت کی تعلیمات کو پرکھیں کہ آیا کہ قادیانیت اصل اسلام ہے یا اسلام کے نام پے صرف عام لوگوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے میں سب سے پہلےاحمد کریم شیخ (سابقہ قادیانی) اور جماعت قادیانیہ/مرزائیہ کا تعارف پیش کروں گا جواحمد کریم شیخ (سابقہ قادیانی) کی زبانی پیش کیا جا رہا ہے۔ ملاحظہ کریں۔
Introduction of A K Shaikh about Ahmadiyya 001
Dailymotion
YouTube

آخری تدوین
: