مرزا غلام قادیانی نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے اپنے زوجہ نصرت جہاں بیگم کے لیے ایک من گھڑت شیطانی وحی کو ذکر کیا کہ :
اذکر نعمتی رایت خدیجیتی ۔۔۔۔۔ یاد کرو میری نعمت کو جب تم نے میری خدیجہ (نصرت جہاں بیگم) کو دیکھا ۔ بعض مرزائی کہتے ہیں کہ نہیں یہاں حضرت خدیجہ ہی مراد ہیں تو پھر مرزائیوں سے سوال یہ ہے کہ خدیجہ رضی اللہ عنھا میرے آقا ﷺ کی زوجہ محترمہ اور ام المومنین ہیں ۔ مرزا قادیانی نے خدیجہ کے لفظ کو اپنی جانب منسوب کیوں کیا ؟؟؟ خدیجتی میری خدیجہ سے کیا مراد ہے ؟؟؟
معاذ اللہ ، لعنت مرزا پر لعنت بے شمار