عیسائی پادری سیمی سامن کو مناظرہ کا چیلنج
سوشل میڈیا پر اسلام کے خلاف دن رات گند اگلنے والے پادری سیمی سامن کو ہم ڈبیٹ کا چیلنج دیتے ہیں کہ اگرآپ سچے ہیں تو آئیں سکائیپ پر آمنے سامنے مکالمہ کرتے ہیں آپ عیسائیت کی حقانیت پر بات کرنا ہم اسلام کی حقانیت پربات کریں گے ہر فریق مخالف کے مسلمات کو پیش کرنے کا مجاز ہو گا ۔ یوٹیوب پر نت نئی وڈیوز لانچ کرنے سے عیسائیت سچی ثابت نہیں ہو گی ۔ اگر آپ اپنے مذہب و عقائد میں مخلص ہیں تو آئیے ہم آپ کو کھلا چیلنج کرتے ہیں ۔
- کیا یسوع خدا کا بیٹا ہے ؟
- عقیدہ تثلیث از روئے بائبل
- کیا موجودہ بائبل خدا کی کتاب ہے ؟
- تضادات بائبل
- تحریفات بائبل
- اسلام کا خدا اور عیسائیت کا خدا
- حقانیت اسلام
- انجیل اور قرآن
- یسوع اور محمد ﷺ
- مریم علیھا السلام اور عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا