اسلام کو دوبارہ زندگی انگریزی سلطنت سے ملی
مرزا غلام احمد قادیانی نے انگریز غلامی کی تاریخ رقم کرنے میں اپنا لوہا منوایا اور اس انگریز غلامی کے لیے ہر گھٹیا سے گھٹیا کام بھی مرزا صاحب نے اپنے اوپر لازم سمجھا اسی وجہ سے ان کی تحریرات سے پتہ چلتا ہے کہ انگریز غلامی میں مخمور ہو کر مرزا اسلام کو بھی انگریز کے قدموں میں گرانا چاہتے تھے جس کی منہ بولتی تصویر یہ تحریر ہے ۔
(روحانی خزائن جلد 15تریَاق القلوُب صفحہ 156)
"ہم اِس بات کے گواہ ہیں کہ اِسلام کی دوبارہ زندگی انگریزی سلطنت کے امن بخش سایہ سے پیدا ہوئی ہے۔ تم چاہو دل میں مجھے کچھ کہو۔ گالیاں نکالو یا پہلے کی طرح کافر کا فتویٰ لکھو۔ مگر میرا اصول یہی ہے کہ ایسی سلطنت سے دِل میں بغاوت کے خیالات رکھنایا ایسے خیال جن سے بغاوت کا احتمال ہوسکے سخت بدذاتی اور خداتعالیٰ کا گناہ ہے۔"