اعجاز المسیح کا ٹائٹل پیج اور عربی کی فاش اغلاط
مرزا غلام قادیانی نے پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ سے ہارنے کے بعد سورہ فاتحہ کی ایک ایسی تفسیر لکھنے کا اعلان کیا جس کے بارے مرزا قادیانی کا دعویٰ تھا کہ ایسی تفسیر کوئی لکھ ہی نہیں سکتا اور یہ فصیح و بلیغ عربی تفسیر ہے ۔اس تفسیر کا نام بعد میں اعجاز المسیح رکھا گیا ، آئیے اس فصیح و بلیغ عربی تفسیر کے صرف ٹائٹل پیج پر غور کرتے ہیں جو کہ فصیح وبلیغ عربی زبان میں مرقوم ہے اور عربی دان صاحبان کی خدمت میں سوال کرتے ہیں کہ کیا فصاحت و بلاغت اسی چیز کا نام ہے ؟؟

یہ اس کتاب کے ٹائٹل پیج کی سب سے نیچے والی دو سطریں ہیں جن میں عربی کی انتہائی فحش اغلاط نظر آرہی ہیں یاد رہے کہ عربی زبان میں "ں"پ"گ"بھ"نہیں ہوتااور اردو میں یا پنجابی میں علاقہ کو ضلع کہتے ہیں حالانکہ عربی میں اسی علاقہ کو ضلع نہیں بلکہ "منطقۃ " کہتے ہیں ۔ ویکیپیڈیا اس کو کچھ اس طرح بیان کرتا ہے ملاحظہ ہو "المنطقة وهو مصطلح جغرافي يستخدم بطرق مختلفة فيما بين مختلف فروع الجغرافيا. بشكل عام ، قد يتم تعريف المنطقة على أنها مجموعة من وحدات أصغر (كما في "ولايات منطقة نيو انغلاند الأمريكية") أو جزءا واحدا من كلٍ أكبر (كما في "منطقة نيو إنغلاند للولايات المتحدة"). ويمكن تعريف المناطق من الخصائص الطبيعية والبشرية والفنية، باعتبارها وسيلة لوصف المناطق المكانية ، فإن مفهوم المناطق مهم ويستخدم على نطاق واسع في العديد من فروع الجغرافيا، كل واحدة منها يمكن أن تصف المناطق من الناحية الإقليمية. على سبيل المثال ، الإيكولوجيا هو مصطلح يستخدم في الجغرافيا البيئية ، والمنطقة الثقافية في الجغرافيا الثقافية ، والمنطقة الجيوية في الجغرافيا الحيوية ، وهلم جرا. في علم الجغرافيا تسمى دراسات المناطق الجغرافيا الإقليمية.
المنطقة قد تعني أيضًا وحدة إدارية. فمثلاً في التقسيم الإداري السوري تقسم المحافظة إلى مناطق."
الحکیم کے اوپر "ال" کا دخول بھی عربی گرائمر کے منافی ہے
آخری تدوین
: