• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

الاسراء والمعراج ۔ قادیانی عقائد کا رد

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
الاسراء والمعراج ۔ قادیانی عقائد کا رد


قادیانیوں کی ویب سائٹ الاسلام پر ایک مضمون بنام "الاسراء والمعراج" پڑھنے کا موقع ملا جس میں مضمون نگار نے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر معراج روحانی ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی اور معراج جسمانی کا انکار کیا ، صرف اور صرف مرزا سینئر قادیانی کے دجل و فریب پر پردہ ڈالنے کے لیے اس نے قرآن و حدیث کا مفہوم ہی بدل کر رکھ دیا ۔ اس مضمون کے رد میں عاجز نے ایک کتابچہ مرتب کیا ہے عقلی و نقلی دلائل سے مزئین یہ رسالہ صاحبان ذوق کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون ، روح کی لطافت کا باعث بنے گا ۔ پی ڈی ایف کتاب اس لنک سے ڈاونلوڈ کریں اور اگر کوئی اس کتاب کو چھپوانا چاہیے تو راقم الحروف سے رابطہ کر لیں ۔
مفتی سید مبشر رضا قادری
منتظم اعلیٰ ختم نبوت فورم
وٹس ایپ نمبر
00923247448814

الاسراء والمعراج.png

 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
ماشاء اللہ بہت عمدہ کتاب ہے اللہ پاک پڑھنے کی توفیق مرحمت فرمائے آمین
 
Top