• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

السلام علیکم

جویائے حق

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
پابندی حالات، رزق کے تفکرات، اپنے ہی پیدا کردہ غم و آلام زنجیر پا تهے کہ فورم پر توجہ مرکوز نہ رہ سکی-
انشاءاللہ اب پوری کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ وقت فورم کو دے سکوں-
فورم پر کام کرنے کا تجربہ نہیں ہے لیکن اللہ تعالی سے دعاگو ہوں اور تمام اراکین کے بارے میں اچھا گمان ہے کہ وہ اس کام میں میری مدد کریں گے-
 

ام ضیغم شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
مہمان
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
حالات کی نزاکتوں، اور وقت کی بیڑیوں سے آزاد ہیں تو اراکین ختم نبوت اپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
انشااللہ بھائی سب سے پہلے تو یہ کہ اللہ ربُ العزت کی مدد و نصرت ہمارے ساتھ ہے ۔ اس کے بعد آپ کو جس قسم کی ہیلپ درکار ہو گی ہم حاضر ہیں
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
وعلیکم السلام
ایک مرتبہ پھر خوش آمدید
انسان اپنے قوت ارادی، مثبت سوچ، مضبوطی کردار، جواں حوصلہ اور اخلاص نیت سے ہر مشکل کا مقابلہ اور ہر کام کے لیے میدان عمل میں اتر سکتا ہے-
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو-
 
Top